• اکتوبر 3, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 3, 2026 4:18 صبح
  • پاکستان

رپورٹ کے مطابق دیرلویر میں ڈپٹی کمشنر چترال کی گاڑی لواری ٹنل کے اندر ٹرک سے ٹکرا گئی

ڈپٹی کمشنر چترال کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے بعد انہیں زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق دیرلویر میں ڈپٹی کمشنر چترال کی گاڑی لواری ٹنل کے اندر ٹرک سے ٹکرا گئی۔

حادثے میں ڈپٹی کمشنر چترال مقبول حسین زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کی فراہمی کے لیے دیربالا اسپتال منتقل کردیا جب کہ ریسکیو حکام نے کہا کہ ان کی حالت خطر سے باہر بتائی جاتی ہے۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے