خلائی مخلوق یا دیوہیکل جہاز؟ اسٹار شپ کی لائیو اسٹریم میں پُراسرار’یو ایف او‘ کی جھلک وائرل
امریکا میں 200 سال بعد سزائے موت پانی والی خاتون نے 2 بار موت کا چکما دے دیا
انوکھا گاؤں، رکشا ڈرائیور بھی کروڑ پتی، ہر گھر محل جیسا اور ہر دروازے پر لگژری کار
ٹیڈ کازنسکی : انتہائی ذہین طالب علم ’یونابومبر‘ کیسے بن گیا؟ ہوشربا داستان
تہران: ایران کے ایک مذہبی لیڈر نے امریکا کے خلاف جمع مزاحمتی اجتماع سے خطاب میں دعویٰ کیا کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ مجتبیٰ خامنہ ای نے تہران کے شہدا اسکوائر میں ایسی ہی ریلیوں میں دو شب شرکت کی تھی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق منتظمین نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے تیس منٹ تک ریلی میں رک کر اجتماع کو دیکھا تھا۔
واضح رہے کہ ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای کی 28 فروری کو امریکی اور اسرائیلی بمباری سے شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبی خامنہ ای کو سپریم لیڈر مقرر کیا گیا تھا۔
دنیاوی شیطانوں سے مقابلے کے لیے نماز طاقت کا مستقل ذریعہ ہے، ایرانی سپریم لیڈر
مجتبیٰ خامنہ ای کو ابتک عوام میں کبھی دیکھا نہیں گیا۔ منتظمین نے مجتبیٰ خامنہ ای کی کسی ریلی میں شرکت کی تصویر بھی نہیں دکھائی۔
ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
