• ستمبر 28, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 28, 2026 4:56 شام
  • پاکستان

زیر حراست شخص نے ڈینگی ورکرز کو حراساں کیا

چکلالہ میں ڈینگی ٹیم کو حراساں اور مزاحمت کرنے والا شخص گرفتارکرلیا گیا ہے.

چکلالہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ڈینگیی ٹیم کو حراساں اور مزاحمت کرنے والا شخص گرفتار کرلیا.

زیر حراست شخص نے ڈینگی ورکرز کو حراساں کیا اور مزاحمت کی. چکلالہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا،

ایس پی پوٹھوہار چوہدری اثر علی کا کہنا تھا کہ زیر حراست شخص کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا.

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے