• ستمبر 28, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 28, 2026 5:38 شام
  • پاکستان

ٹی وی اینکر براہِ راست نشریات کے دوران ’’اچانک غائب‘‘ ہو گئی!

دنیا میں پہلی بار ’’موٹے‘‘ بچوں کی تعداد ’’دُبلے‘‘ بچوں سے زیادہ ہو گئی!

برف کے بیچوں بیچ آتش فشاں پھٹ پڑا، حیرت انگیز ویڈیو

دنیا کا ویران جزیرہ جہاں 34 سال بعد پہلے بچے کی پیدائش نے سب کو حیران کر دیا

کراچی : انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی ڈیڈ لائن میں ایک ماہ توسیع کا مطالبہ سامنے آگیا ، جس سے ٹیکس نیٹ کو وسعت اور تاجروں کو سہولت ملے گی۔

تفصیلات کے مطابق ایف پی سی سی آئی نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی ڈیڈ لائن میں ایک ماہ توسیع کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا حکومت اور ایف بی آر انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ 31 اکتوبر 2026ء مقرر کریں۔

صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کا کہنا تھا کہ ریٹرن کی تاریخ میں توسیع سے ٹیکس نیٹ کو وسعت اور تاجروں کو سہولت ملے گی۔

انھوں نے بتایا کہ ایف بی آر کا IRIS پورٹل شدید ٹریفک کے باعث بار بار سست روی اور کریش کا شکار ہو رہا ہے، سسٹم کی ناکامی اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی کمزوری کی سزا ٹیکس دہندگان کو نہ دی جائے۔

عاطف اکرام شیخ نے کہا کاروباری برادری قومی خزانے میں اپنا حصہ ڈالنے کے لیے پرعزم ہے ، ٹیکس قوانین اور رپورٹنگ کے تقاضوں میں ترامیم سے تاجروں کو ابہام کا سامنا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ مہنگائی اور معاشی مشکلات سے چھوٹے و درمیانے درجے کے تاجر متاثر ہو رہے ہیں، توسیع نہ دی گئی تو کئی کاروباری ادارے نان فائلر بن جائیں گے اور جرمانے عاید ہوں گے۔

صدر ایف پی سی سی آئی نے مطالبہ کیا کہ وزیراعظم، وزیر خزانہ اور چیئرمین ایف بی آر فوری طور پر زمینی حقائق کا نوٹس لیں: صدر ایف پی سی سی آ

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے