• ستمبر 19, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 19, 2026 3:48 شام
  • پاکستان

سائنسدان نے چاند پر بننے والا سب سے بڑا گڑھا دریافت کر لیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ناسا کے سائنسدان رابرٹ ویگنر نے چاند کے نقشے کی معمول کی جانچ کے دوران ایک ایسی چیز دریافت کی جس پر پہلے کبھی کسی کا دھیان نہیں گیا۔

ناسا کے مطابق اپنے کمپیوٹر اسکرین پر ڈیٹا کا مطالعہ کرتے ہوئے ویگنر نے ایک غیر معمولی طور پر بڑا روشن مقام دیکھا جس کے چاروں طرف ایک تاریک ہالہ تھا، اس مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ اس علاقے میں چاند کی سطح پر خلل پڑا ہے۔

چاند کی سطح پر تبدیلی سے پہلے اور بعد کی لی گئی تصاویر کا مطالعہ کرتے ہوئے سائنسدان رابرٹ ویگنر نے اسے نظام شمسی میں اب تک کا سب سے بڑا نیا گڑھا قرار دیا ہے۔

خلا باز انیل مینن نے اس منظر کو خلائی اسٹیشن سے 'ہیپی اسٹار ٹریلز' کا لمحہ قرار دیا

رپورٹس کے مطابق یہ گڑھا 11 اپریل اور 22 مئی 2024 کے درمیان چاند کے مشرقی کنارے پر بنا تھا اور اس کا نام McGetchin رکھا گیا ہے جو کہ ایک سائنسدان کا نام ہے۔

یہ گڑھا 728 فٹ چوڑا ہے جس کی لمبائی فٹ بال کے 2 میدانوں جتنی ہے جب کہ سائنس دانوں کا اندازہ ہے کہ اس سائز کا اثر چاند پر ایک صدی یا اس سے بھی زیادہ عرصے میں تقریباً ایک بار ہوتا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق17 سال سے زیادہ عرصے سے سانا کا Lunar Reconnaissance Orbiter چاند کے گرد چکر لگا رہا ہے اور اس کی ٹپوگرافی، سطح کی ساخت، درجہ حرارت اور تابکاری کے ماحول کا مطالعہ کرنے کے لیے اپنے آلات استعمال کر رہا ہے۔

مصنوعی ذہانت کا استعمال کرکے امریکی فوج چین کیخلاف بڑی مشکل میں پھنستے پھنستے بچ گئی

ایک آسان سیٹنگ سے آپ اپنے اسمارٹ فون کی بیٹری لائف بہتر بنا سکتے ہیں

وہ نیا فون جسے خریدنے کیلئے دنیا کے مختلف شہروں میں لمبی قطاریں لگ گئیں

ٹک ٹاک میں چند نئے فیچرز کا اضافہ

’اے آئی کے انسانیت کیلئے خطرے کو سنجیدگی سے لیں‘، اے آئی چیٹ بوٹس نے خبردار کردیا

واٹس ایپ نے صارفین کا بڑا درد سر ختم کر دیا

اوپن اے آئی کی جانب سے اے آئی کے تشویشناک رویوں کے نئے واقعات کا انکشاف

میٹا نے صارفین کیلئے ایک نئی سبسکرپشن سروس میٹا ون متعارف کرا دی

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کا نیا گھر آپ کو دنگ کر دے گا

چین میں 500 ڈگری شدت والی آگ میں گھس کر انسانوں کو بچانے والےفائرفائٹنگ روبوٹ کاکامیاب تجربہ

خلا میں الٹرا ساؤنڈ کیسے کیا جاتا ہے؟ خلاباز انیل مینن کی ویڈیو وائرل

گوگل کروم میں اب پی ڈی ایف فائل کو ٹرانسلیٹ کرنا آسان ہو جائیگا

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے چاند پر 2 فٹبال میدانوں جتنا بڑا گڑھا دریافت

• 37 منٹ پہلے قومی پہلوان انعام بٹ کو بڑا ریلیف مل گیا، ایشین گیمز میں شرکت کی تصدیق

قومی پہلوان انعام بٹ کو بڑا ریلیف مل گیا، ایشین گیمز میں شرکت کی تصدیق

• 1 گھنٹے پہلے شاداب کے معاملے پر ماضی کے دو مایہ ناز اسپنرز آمنے سامنے، ایک دوسرے پر الزامات

شاداب کے معاملے پر ماضی کے دو مایہ ناز اسپنرز آمنے سامنے، ایک دوسرے پر الزامات

• 1 گھنٹے پہلے اسلام آباد ایم اویوپر واپسی کی سفارتی ثالثی کی کوششیں جاری ہیں: ترجمان ایرانی وزارت داخلہ

اسلام آباد ایم اویوپر واپسی کی سفارتی ثالثی کی کوششیں جاری ہیں: ترجمان ایرانی وزارت داخلہ

• 2 گھنٹے پہلے ہانگ کانگ سے کراچی پہنچنے والے مسافر سے 14 نئے قیمتی فون برآمد

ہانگ کانگ سے کراچی پہنچنے والے مسافر سے 14 نئے قیمتی فون برآمد

• 2 گھنٹے پہلے ویڈیو: مداح کا پاؤں گاڑی کے نیچے آنے پر سلمان خان اپنے ڈرائیور پر شدید برہم

ویڈیو: مداح کا پاؤں گاڑی کے نیچے آنے پر سلمان خان اپنے ڈرائیور پر شدید برہم

• 2 گھنٹے پہلے پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بھی رعایت ملےگی

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بھی رعایت ملےگی

• 2 گھنٹے پہلے کوہاٹ: پولیس لائنز میں آپریشن مکمل، آخری 2 خودکش بمبار بھی ہلاک

کوہاٹ: پولیس لائنز میں آپریشن مکمل، آخری 2 خودکش بمبار بھی ہلاک

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے