• اکتوبر 4, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 4, 2026 2:58 صبح
  • پاکستان

بیوی نے باہر گھمانے نہ لے جانے پر شوہر سے طلاق مانگ لی

ایک ماہ کے شیر خوار کو کئی بار بیچ دیا گیا، والدین سمیت 7 افراد گرفتار

باپ کی لاش چار سال تک فریج میں کیوں رکھی؟ خاندان نے حیران کن وجہ بتادی

خلائی مخلوق یا دیوہیکل جہاز؟ اسٹار شپ کی لائیو اسٹریم میں پُراسرار’یو ایف او‘ کی جھلک وائرل

اسلام آباد : حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، اوگرا نے نئی قیمتوں کے حوالے سے نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا۔

جاری نوٹیفیکشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 30 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ۔ نئی قیمت 399 روپے 64 پیسے مقرر کردی گئی۔

اس کے علاوہ پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 10 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کی نئی قیمت 392 روپے 76 پیسے مقرر کردی گئی۔

اوگرا کے مطابق 5 اکتوبر تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کیا گیا ہے، قٍیمتوں کا اطلاق اگلے 24گھنٹوں کیلیے آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے