• ستمبر 10, 2026
  • Last Update ستمبر 10, 2026 8:44 شام
  • پاکستان

اسلام آباد میں محبت کی یادگار، صوبیہ محل کی دلچسپ داستان

سو سال تک نظروں سے اوجھل مینڈک کی نئی نسل

چور کا خوف، شہری اپنی گاڑی چھت پر لے گیا، ویڈیو وائرل

دوران پرواز مسافر کو ہنگامہ کرنا مہنگا پڑ گیا

اسلام آباد (10 ستمبر 2026): وفاقی حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان پیٹرولیم لیوی کے خاتمے پر مذاکرات کا دوسرا دور مکمل ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق حکومت نے پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کیلیے جماعت اسلامی کی تجاویز پر غور کیلیے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا۔ بیٹھک کے دوران حکومتی وفد نے جماعت اسلامی سے اسلام آباد لانگ مارچ کی کال نہ دینے کی درخواست کی۔

مذاکراتی دور کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا کہ پنجاب ہاؤس میں حکومتی کمیٹی کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور ہوا، احسن اقبال، رانا ثنا اللہ اور علی پرویز ملک نے حکومتی مؤقف پیش کیا، ہم نے مذاکرات میں کہا کہ پیٹرولیم لیوی ختم ہونی چاہیے۔

لیاقت بلوچ نے بتایا کہ ہم نے مذاکرات میں حکومت کو 6 نکات پر مشتمل مؤقف پیش کیا، حکومتی کمیٹی کے پاس ایسے دلائل نہیں تھے کہ ہمارے مؤقف کو رد کر سکیں۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے