• اکتوبر 5, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 5, 2026 2:38 شام
  • پاکستان

پولیس کی گرفتار افراد کو ٹیلر سوئفٹ کے گانے بار بار سنانے کی دھمکی

دریشم 3 نے بیٹے کو قاتل بنا دیا، 2000 کلومیٹر سفر طے کر کے باپ کو کیسے قتل کیا؟

ویڈیو: نوجوان نے بلندی سے گرنے والے بچے کو عین وقت پر بچا لیا

سی این جی بھروانے کے دوران کار میں زوردار دھماکا، فوٹیج جاری

اسونسیون(5 اکتوبر 2026): پیراگوئے کے دارالحکومت اسونسیون اور اس کے گردونواح میں 3 اکتوبر کو ایک طاقتور طوفان نے داخل ہو کر قیامت برپا کر دی، جہاں آسمان سے زمین تک ہونے والی شدید گولاباری اور ژالہ باری نے ہر طرف تباہی مچا دی۔

طوفان کے دوران ہونے والی شدید بارش اور تیز ہواؤں کے ساتھ آسمان سے ٹینس بال کے سائز جتنے بڑے برف کے اولے برسے، جن کی زد میں آ کر گھروں کی کھڑکیاں ٹوٹ گئیں اور متعدد گاڑیاں اور املاک شدید متاثر و تہس نہس ہو گئیں۔

طوفان کے اس قہر کے باعث کئی علاقوں میں بجلی کا نظام بھی معطل ہو گیا اور بجلی کی فراہمی معطل رہی۔

محکمۂ موسمیات نے صورتحال کی سنگین نوعیت کو دیکھتے ہوئے مزید طوفانی بارش اور ژالہ باری کا نیا الرٹ جاری کر دیا ہے اور شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے