• اکتوبر 3, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 3, 2026 7:03 شام
  • پاکستان

کرسٹا پائیک کے خوفناک جرم کے پیچھے اصل کہانی کیا تھی؟

بیوی نے باہر گھمانے نہ لے جانے پر شوہر سے طلاق مانگ لی

ایک ماہ کے شیر خوار کو کئی بار بیچ دیا گیا، والدین سمیت 7 افراد گرفتار

باپ کی لاش چار سال تک فریج میں کیوں رکھی؟ خاندان نے حیران کن وجہ بتادی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈبلیو سی ایل کے لیے پاکستان چیمپئنز کو ایونٹ میں شرکت سے روک دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) گزشتہ سال والے موقف پر قائم ہے، این او سی دینے سے منع کردیا ہے۔

پاکستان چیمپئنز ٹیم آج بنگلادیش کے خلاف میچ بھی نہیں کھیلے گی، پی سی بی نے پاکستان چیمپئنز کو ایک ہفتہ قبل این او سی دینے سے منع کردیا تھا۔

یہ پڑھیں: ایشین گیمز کرکٹ فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان چیمپئنز کے تمام کھلاڑی دبئی میں موجود ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال بھارت نے پاکستان چیمپئنز سے کھیلنے سے انکار کیا تھا جس کے بعد پی سی بی نے سیزن تھری کے لیے این او سی جاری نہیں کیا ہے۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے