• ستمبر 17, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 17, 2026 4:48 شام
  • پاکستان

پاکستان سے غیرقانونی یورپ جانے والوں کی تعداد میں 64 فیصد ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ڈی جی انٹرنیشنل سینٹر فار مائیگریشن پالیسی ڈیولپمنٹ اور یورپی یونین کی بارڈر اینڈ کوسٹ گارڈ ایجنسی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی الگ الگ ملاقات ہوئی جس میں غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام کے لیے باہمی تعاون بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا جب کہ اس دوران سدباب اور بارڈر مینجمنٹ کے لیے مشترکہ اقدامات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ بھی کیا گیا۔

وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا کہ غیر قانونی امیگریشن کا 100 فیصد خاتمہ ہدف ہے جسے ہر صورت حاصل کریں گے، غیر قانونی مائیگریشن میں کمی کے لیے لیگل مائیگریشن کی نئی راہیں کھولنا ضروری ہے۔

ڈائریکٹر جنرل آئی سی ایم پی ڈی نے پاکستان کی غیر قانونی امیگریشن کے خلاف کاوشوں کی تعریف بھی کی۔

وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کے دورے پر روانہ

اقوام متحدہ نے مریم نواز کو 'اپنی چھت اپنا گھر' کامیاب منصوبے پر ایوارڈ کیلئے نامزد کیا ہے: عظمیٰ بخاری

سپریم کورٹ: ایمان مزاری اور ہادی علی کی سزائیں معطل، ضمانت پر رہائی کا حکم

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

پاکستان مکہ معاہدے کا پابند اور سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے: ترجمان دفتر خارجہ

کے پی: پولیس قیادت کا نئے ایکٹ میں افسران کے اختیارات وزیراعلیٰ کو دینے کی تجویز پر تحفظات

پی آئی اے کی کراچی سے جدہ پہنچنے والی پرواز میں آگ کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی اخراج

پاکستان کوبچانے اور چلانے کا واحد طریقہ انتظامی یونٹ کا قیام ہے: مصطفیٰ کمال

پنجاب: امتحان میں خراب نتائج پر ٹیچرز کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان میں رہائش پذیر 8 لاکھ مہاجرین افغانستان جاچکے، تقریباً 23 ہزار کوئٹہ میں موجود

60 فیصد پاکستانی ملکی تعلیمی نظام سے غیر مطمئن، جدید تقاضوں کے برعکس قرار دے دیا

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کی تعداد انتہائی کم ہوگئی

آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کی تعداد انتہائی کم ہوگئی

• 3 منٹ پہلے پاکستان سے غیر قانونی یورپ جانے والوں کی تعداد میں 64 فیصد ریکارڈ کمی

• 22 منٹ پہلے جزوی نابینا شخص 150 میل تک ہائی وے پر گاڑی چلا کر کرشماتی طور پر زندہ بچ گیا

جزوی نابینا شخص 150 میل تک ہائی وے پر گاڑی چلا کر کرشماتی طور پر زندہ بچ گیا

• 58 منٹ پہلے 26 سال بعد اپنے خاندان سے ملنے میں کامیاب ہونیوالی خاتون

26 سال بعد اپنے خاندان سے ملنے میں کامیاب ہونیوالی خاتون

• 1 گھنٹے پہلے وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کے دورے پر روانہ

• 1 گھنٹے پہلے این سی سی آئی اے نے رضوان سے کیا پوچھا؟ سوالنامہ سامنے آگیا

این سی سی آئی اے نے رضوان سے کیا پوچھا؟ سوالنامہ سامنے آگیا

• 1 گھنٹے پہلے اقوام متحدہ نے مریم نواز کو 'اپنی چھت اپنا گھر' کامیاب منصوبے پر ایوارڈ کیلئے نامزد کیا ہے: عظمیٰ بخاری

• 1 گھنٹے پہلے سپریم کورٹ: ایمان مزاری اور ہادی علی کی سزائیں معطل، ضمانت پر رہائی کا حکم

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے