• ستمبر 17, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 17, 2026 5:29 شام
  • پاکستان

معاذ نے 44 گیندوں پر اپنی سنچری مکمل کی اور 14ویں اوور میں 112 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے

پاکستانی بیٹر معاذ صداقت نے کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی پہلی ٹی ٹوئنٹی سنچری جڑ دی۔

معاذ صداقت کی سنچری کی بدولت جمیکا کنگز مین نے بارباڈوس ٹرائیڈنٹس کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر کوالیفائر 2 میں جگہ بنا لی۔

معاذ صداقت نے صرف 22 گیندوں پر نصف سنچری مکمل کی جبکہ 49 گیندوں پر 112 رنز کی طوفانی اننگز کھیلی جس میں 9 چوکے اور 8 چھکے شامل تھے۔

معاذ نے 44 گیندوں پر اپنی سنچری مکمل کی اور 14ویں اوور میں 112 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

اس کے ساتھ ہی معاذ صداقت سی پی ایل میں سنچری بنانے والے سب سے کم عمر بلے باز بن گئے۔

A star is born 🌟 Maaz Sadaqat's maiden T20 ton is a special one pic.twitter.com/lYT6ljn3qQ — Cricinfo (@cricinfo) September 17, 2026

A star is born 🌟 Maaz Sadaqat's maiden T20 ton is a special one pic.twitter.com/lYT6ljn3qQ

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے