پاکستان اور آئی ایم ایف کےدرمیان آج سے باقاعدہ مذاکرات شروع ہوں گے۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا ہے ، مذاکرات میں وزیرخزانہ کےساتھ اقتصادی ٹیم بھی مذاکرات میں حصہ لے گی۔
ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکام اورآئی ایم ایف کے مذاکرات 30 جون تک کے اعداد وشمار پر ہوں گے، پاکستان کی طرف سےساورن ویلتھ فنڈ اورگردشی قرض میں کمی پربریفنگ دی جائے گی، آئی ایم ایف کو چینی کا شعبہ ڈی ریگولیٹ نہ کرنےکی وجوہات سے آگاہ کیا جائے گا۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کو کرنٹ اکاؤنٹ خسارے، پرائمری سرپلس صورتحال سے آگاہ کیا جائے گا، غیرملکی زرمبادلہ اور شرح تبادلہ سے بھی آگاہ کیا جائےگا، آئی ایم ایف اور ایف بی آرکے مذاکرات میں ٹیکس نیٹ بڑھانے اوراصلاحات پربات ہوگی۔
وزارت توانائی کی جانب سے گردشی قرض اوراصلاحات پربریفنگ دی جائے گی، جبکہ نیب اورایف آئی اے اینٹی منی لانڈرنگ اوردہشتگردوں کی فنڈنگ روکنے کے اقدامات سے آگاہ کریں گے۔
اس کے علاوہ آئی ایم ایف پنجاب اورکے پی حکومتوں سے بھی مذاکرات کرے گا، صوبوں سے ٹیکس اورنان ٹیکس ریونیووصولی بہتربنانے کے اقدامات پربات ہوگی، صوبوں سے زرعی ٹیکس کی وصولی پر بھی بات چیت کی جائے گی۔
پاکستان میں گیس لوڈ مینجمنٹ شروع، گھروں میں گیس کھانا پکانے کے اوقات تک محدود
چوتھے جائزہ مذاکرات: آئی ایم ایف کا اسٹیٹ بینک حکام کی بریفنگ پر اظہار اطمینان
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
غیر مقیم سوشل میڈیا انفلوئنسرز کیلئے نئے ٹیکس قوانین نافذ
آئی ایم ایف شرائط، پارلیمنٹ میں 174 ترامیم پیش کی جائیں گی
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر میں کمی، پاکستان میں بھی ہزاروں روپے سستا ہوگیا
پاکستان کو رواں ماہ قطر سے ایل این جی کی دوسری کھیپ موصول ہوگئی
کے الیکٹرک ٹیرف میں 19 فیصد کمی برقرار، کراچی کے صارفین کو فائدہ نہیں ہوگا
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
امریکا ایران کے درمیان مذاکرات میں بہتری کے بعد تیل کی قیمتوں میں کمی
آئی ایم ایف مشن اقتصادی جائزہ مذاکرات کیلئے پاکستان پہنچ گیا
تازہ ترین
• 7 منٹ پہلے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے باقاعدہ مذاکرات شروع ہوں گے
• 1 گھنٹے پہلے این اے 168 بہاولپور کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کے ملک منیر اقبال چنڑ کامیاب
این اے 168 بہاولپور کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کے ملک منیر اقبال چنڑ کامیاب
• 2 گھنٹے پہلے دفتر خارجہ میں افغان سفیر کی طلبی، پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ڈیمارش جاری کیاگیا
دفتر خارجہ میں افغان سفیر کی طلبی، پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ڈیمارش جاری کیاگیا
• 2 گھنٹے پہلے برلن میراتھون میں دو درجن کے لگ بھگ پاکستانی اور پاکستانی نژاد رنرز کی شرکت
برلن میراتھون میں دو درجن کے لگ بھگ پاکستانی اور پاکستانی نژاد رنرز کی شرکت
• 3 گھنٹے پہلے بھارت میں 600 سالہ تاریخی مسجد کو شہید ہونے سے بچانے کیلئے ہزاروں مسلمان مسجد کے اندر بیٹھ گئے
بھارت میں 600 سالہ تاریخی مسجد کو شہید ہونے سے بچانے کیلئے ہزاروں مسلمان مسجد کے اندر بیٹھ گئے
• 3 گھنٹے پہلے امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مزید مذاکرات کا امکان ظاہر کردیا
امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مزید مذاکرات کا امکان ظاہر کردیا
• 5 گھنٹے پہلے جنگیں بے وقوفی ہیں، جنگ کا مقصد ہتھیار بنانے والوں کیلئے بھاری رقم کمانا ہے: سلویسٹر اسٹالون
جنگیں بے وقوفی ہیں، جنگ کا مقصد ہتھیار بنانے والوں کیلئے بھاری رقم کمانا ہے: سلویسٹر اسٹالون
• 6 گھنٹے پہلے شمالی کوریا ڈرونز اور میزائلوں کے امتزاج سے 'سوارم حملوں' کی مشقیں کررہا ہے: امریکی اخبار
