• ستمبر 15, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 15, 2026 5:24 شام
  • پاکستان

اسمارٹ گلاسز : خواتین کی خفیہ ویڈیوز کیخلاف اہم اقدام

چلتی ٹرین کے ساتھ مسافر کے گھسٹنے کی لزرہ خیز ویڈیو

ڈاکٹروں کا انوکھا کارنامہ، مریض کی ٹوٹی ہوئی ٹانگ پر پلاسٹر کے بجائے گتا باندھ دیا

نوجوان لڑکوں کو لوٹنے والی لٹیری دلہن فرضی رشتے داروں سمیت گرفتار، طریقہ واردات بھی سامنے آگیا

کنساس سٹی: معروف پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ این ایف ایل (NFL) کے ایک میچ کے دوران کیمرہ مین پر برہم ہوگئیں، جب وہ کیمرے بار بار ان پر فوکس کرنے لگے تھے۔

کنساس سٹی چیفس اور ڈینور برونکوس کے درمیان کھیلے گئے میچ کے تیسرے کوارٹر میں ٹریوس کیلس نے ایک شاندار کیچ لیا، جس پر اسٹیڈیم میں موجود شائقین کے ساتھ ساتھ وی آئی پی سوئٹ میں بیٹھی ٹیلر سوئفٹ بھی خوشی سے سرشار ہوگئیں۔

تاہم، جیسے ہی ESPN کے براڈکاسٹ کیمروں نے پاپ اسٹار پر فوکس کیا، تو وہ کچھ ناگواری اور برہمی کے عالم میں کیمرے کی جانب دیکھتی ہوئی نظر آئیں۔

TRENDING: Some #NFL fans believe Taylor Swift yelled “DON’T SHOW ME, GET OFF OF ME,” at the ESPN cameras after Travis Kelce’s catch. Even celebrities deserve some privacy from the cameras — Swift is constantly being shown on the broadcast without consent. https://t.co/IPIT5bRybz — MLFootball (@MLFootball) September 15, 2026

TRENDING: Some #NFL fans believe Taylor Swift yelled “DON’T SHOW ME, GET OFF OF ME,” at the ESPN cameras after Travis Kelce’s catch.

Even celebrities deserve some privacy from the cameras — Swift is constantly being shown on the broadcast without consent. https://t.co/IPIT5bRybz

— MLFootball (@MLFootball) September 15, 2026

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس لائیو فوٹیج پر شائقین کی جانب سے بھی ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

وائٹ ہاؤس نے پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ کے گانے ہٹا دیے

ایک طرف جہاں کچھ شائقین کا کہنا ہے کہ براڈکاسٹرز کو کھیل پر توجہ مرکوز رکھنی چاہیے نہ کہ سلیبریٹیز پر، وہیں دوسری طرف اس واقعے نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث کو جنم دے دیا ہے۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے