• اکتوبر 1, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 1, 2026 5:58 شام
  • پاکستان

اسلام آباد: خیبر پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی لگانے سے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔

خیبر پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی لگانے کے فیصلے پر مشاورت کے لیے ایوان صدر میں آج شام اجلاس طلب کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ اور امن و امان کی صورتحال پر غور ہوگا جب کہ وزیراعظم شہباز شریف صدر آصف زرداری کو خیبرپختوخوا کی بگڑتی سیاسی صورتحال پراعتماد میں لیں گے۔

اس سے پہلے وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں خیبرپختونخوا کے معاملے پر صدر زرداری اور دیگر اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

حکومت پی ٹی آئی کو کشیدگی کم کرنے اور یہ ثابت کرنے کا موقع دینے کیلئے تیار ہے کہ وہ وفاقی حکام کے نزدیک محاذ آرائی پر مبنی سیاست سے دور ہونے پر آمادہ ہے، ذرائع

کے پی میں کوئی آپشن چلے یا نہ چلے، سہیل آفریدی نہیں چل سکے گا، سہیل آفریدی وزارت اعلیٰ سے ہٹنے کے بعد لوٹ مار کے جرم میں جیل کے اندر ہوگا: وفاقی وزیر

مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں لے آئے تھے یہ ایران امریکا جنگ سے بڑھی: وزیر خزانہ

سندھ حکومت نے میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کرنیوالے جوڈیشل کمیشن کی مدت بڑھادی

وفاقی آئینی عدالت توہین عدالت کا ازخود نوٹس لے سکے گی، رولز جاری

پنجاب میں مون سون سیزن ختم، سب سے زیادہ بارشیں کہاں ہوئیں؟ اعداد وشمار جاری

بلوچستان کے ضلع کچھی میں فورسز کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

سندھ حکومت یا کسی سیاسی شخصیت کی جانب سے جامعات میں کوئی مداخلت نہیں کی جارہی: وزیر تعلیمی بورڈز

عمرہ کی آڑ میں آسٹریلیا جانے کے نئے ڈنکی روٹ کا انکشاف

بہاولپور: اولاد کے ناروا رویے سے تنگ بوڑھے والدین نے نہر میں چھلانگ لگادی

حکومت کا خیبرپختونخوامیں فوری ایمرجنسی یا گورنر راج سے گریز

پاکستان کی افغانستان میں فضائی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک

کوٹ لکھپت جیل میں کچن بند ہونے پر قیدیوں کے 2گروپ میں جھگڑا، ایک قیدی جاں بحق

بچوں میں سوشل میڈیا کا استعمال روکنے اور عمر کی تصدیق کا اختیار نہیں: پی ٹی اے

تازہ ترین

• 8 منٹ پہلے وزیراعظم کا پختونخوا کی صورتحال پر صدر سے مشاورت کا فیصلہ، ایوان صدر میں اہم جلاس طلب

• 22 منٹ پہلے پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی

• 24 منٹ پہلے مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں لے آئے تھے یہ ایران امریکا جنگ سے بڑھی: وزیر خزانہ

• 53 منٹ پہلے واٹس ایپ میں بچوں کے تحفظ کیلئے نئے پیرنٹل ٹولز کا اضافہ

واٹس ایپ میں بچوں کے تحفظ کیلئے نئے پیرنٹل ٹولز کا اضافہ

• 60 منٹ پہلے ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

• 1 گھنٹے پہلے شوٹر جی ایم بشیر نے پاکستان کو ایشین گیمز میں ایک اور میڈل جتوادیا

شوٹر جی ایم بشیر نے پاکستان کو ایشین گیمز میں ایک اور میڈل جتوادیا

• 1 گھنٹے پہلے ایشین گیمز: اسکواش میں پاکستان کی فتح کے بعد فائنل میں رسائی، دوسرا سلور میڈل یقینی ہوگیا

ایشین گیمز: اسکواش میں پاکستان کی فتح کے بعد فائنل میں رسائی، دوسرا سلور میڈل یقینی ہوگیا

• 2 گھنٹے پہلے سندھ حکومت نے میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کرنیوالے جوڈیشل کمیشن کی مدت بڑھادی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے