• ستمبر 11, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 11, 2026 5:48 شام
  • پاکستان

کراچی: انٹرپرینیورشپ اینڈ یوتھ ڈیولپمنٹ سوسائٹی (ای وائے ڈی ایس) نے والدین اور سرپرستوں پر زور دیا ہے کہ وہ نوجوانوں کو تمباکو اور نکوٹین مصنوعات سے دور رکھنے اور ان تک ان اشیاء کی رسائی روکنے کے لیے اپنا فعال اور باخبر کردار ادا کریں۔

یہ بات ای وائے ڈی ایس کے زیر اہتمام "یوتھ ایکسس پریوینشن انیشی ایٹو" کے تحت "یوتھ ایٹ ہوم" کے عنوان سے منعقدہ ایک میڈیا نشست کے دوران سامنے آئی، تقریب میں گھر کے ماحول اور خاندانی تربیت کے اہم کردار پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

نشست سے خطاب کرتے ہوئے ای وائے ڈی ایس کی نائب صدر شائستہ عائشہ نے کہا کہ نوجوانوں کو مضرِ صحت مصنوعات سے بچانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، والدین اپنے بچوں کے ارد گرد کے ماحول، دوستوں کی صحبت اور پڑوس کے اثرات پر نظر رکھ کر اور ان سے دوستانہ انداز میں گفتگو قائم رکھ کر اس سلسلے میں بنیادی کردار ادا کر سکتے ہیں۔

• نشہ کرنیوالوں کی پنجاب میں اب کوئی جگہ نہیں ہے، عظمیٰ بخاری

• تمباکو نوشی سے نجات دلانے میں مددگار اسمارٹ واچ ایپ تیار

اس موقع پر وائے اے پی پروگرام منیجر عائشہ زبیری نے ذمہ دارانہ ابلاغ کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ تمباکو اور نکوٹین کے استعمال سے متعلق معلومات کی درست، متوازن اور بغیر کسی سنسنی کے فراہمی عوامی شعور کو بیدار کرنے میں اہم ثابت ہوتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ میڈیا کو بغیر کسی خوف یا لامتناہی ملامت کے آگاہی پر مبنی مواد کا احاطہ کرنا چاہیے۔

تقریب کے شرکاء نے اس بات پر بھی اتفاق کیا کہ تعلیمی اداروں اور کمیونٹی کے رہنماؤں کو اس مہم کا حصہ بنانا ضروری ہے تاکہ گھر، اسکول اور معاشرے کے سطح پر تمباکو اور نکوٹین کی روک تھام کو یقینی بنایا جا سکے۔

پروفیسر عارف ساقی کو دھمکیوں کا کیس: ملزم کونین شاہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

'ملزم نے ایسا کام کیا ہے کہ اسے 10 بار اور اندر ڈالنا چاہیے'، دودھ میں ملاوٹ کے ملزم کی ضمانت مسترد

پولیس پر فائرنگ کیس: کیا یہ لوگ اللہ سے نہیں ڈرتے، ہاف فرائی فل فرائی کیا ہوتا ہے؟ دوران سماعت جج برہم

اڈیالہ جیل کا قیدی اسپتال منتقلی کے دوران انتقال کرگیا

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے تمام میڈیکل کالجز کو افغان طلبا کو نکالنے سے روک دیا

ڈالا کلچر ختم ہونا چاہیے، ہر بندہ اپنے گارڈ لیکر گھوم رہا ہے: میئر کراچی

فیصل آباد: ائیرپورٹ پر 92 پاکستانی سکھ مسافروں کو سفر سے روک دیا گیا

حنا جاوید قتل کیس: تفتیش کا رخ گھریلو ملازم کی طرف موڑا جارہا ہے، اہلخانہ کا تحفظات پر مبنی خط

پاکستان کو ترقی یافتہ اور فلاحی ریاست بنانا قائداعظم کی سیاسی میراث کا اولین مقصد ہے: وزیراعظم

آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

پاکستانی خاتون نے امریکی حکومت کو 64 ملین ڈالر کا چونا لگادیا

کراچی: سوک سینٹر کے قریب پلاٹ میں کھڑے پانی میں 12سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق

تازہ ترین

• 5 منٹ پہلے والدین بچوں کو تمباکو اور نکوٹین کی مصنوعات سے دور رکھنے کیلئے کردار ادا کریں: ماہرین کا زور

• 9 منٹ پہلے رضوان اور امام ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کے لیے نااہل، وجہ بھی سامنے آگئی

رضوان اور امام ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کے لیے نااہل، وجہ بھی سامنے آگئی

• 15 منٹ پہلے اب موسم کا حال جاننے کے لیے بھی گوگل آپ کی مدد کرے گا

اب موسم کا حال جاننے کے لیے بھی گوگل آپ کی مدد کرے گا

• 27 منٹ پہلے پروفیسر عارف ساقی کو دھمکیوں کا کیس: ملزم کونین شاہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

• 32 منٹ پہلے پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

• 41 منٹ پہلے سام آلٹمین کی جانب سے اچانک اے آئی میں پیشرفت کو سست کرنے کی بات کیوں کی جا رہی ہے؟

سام آلٹمین کی جانب سے اچانک اے آئی میں پیشرفت کو سست کرنے کی بات کیوں کی جا رہی ہے؟

• 58 منٹ پہلے پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جاں بحق

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جاں بحق

• 1 گھنٹے پہلے پولیس پر فائرنگ کیس: کیا یہ لوگ اللہ سے نہیں ڈرتے، ہاف فرائی فل فرائی کیا ہوتا ہے؟ دوران سماعت جج برہم

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے