• ستمبر 20, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 20, 2026 1:47 شام
  • پاکستان

ملزم نے گھریلو ناچاقی پر خاتون پر ڈنڈوں سے تشدد کیا

لاہور میں نشتر کالونی میں بیوی اور بچوں پر بہمانہ تشدد کرنے والے شوہر کو گرفتار کرلیا گیا ہے.

نشتر کالونی پولیس نے اعوان مارکیٹ سے ملزم کو ٹریس کرکے حراست میں لیا. ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا تھا کہ خواتین اور بچوں پر تشدد کسی صورت برداشت نہیں.

ملزم نے گھریلو ناچاقی پر خاتون پر ڈنڈوں سے تشدد کیا، ملزم تشدد کے بعد موقع سے فرار ہو گیا تھا.

گرفتار ملزم بلال کیخلاف مقدمہ درج کرکے انویسٹی گیشن کے حوالے کردیا گیا ہے. ایس پی ماڈل ٹاؤن اسد علی نے کہا کہ خواتین کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں.

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے