• ستمبر 19, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 19, 2026 2:19 شام
  • پاکستان

چینی صدرژی جن پنگ کی بھارت میں برکس اجلاس سےاچانک واپسی کے بعد صحت سے متعلق قیاس آرائیاں بڑھ گئی ہیں

بھارت میں منعقدہ برکس کانفرنس میں شرکت کرنے والےمتعدد عالمی رہنماؤں کی طبیعت ناساز ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں.

برطانوی جریدےدی انڈیپنڈنٹ کے مطابق چینی صدرژی جن پنگ کی بھارت میں برکس اجلاس سےاچانک واپسی کے بعد صحت سے متعلق قیاس آرائیاں بڑھ گئی ہیں.

جنوبی افریقہ کے صدرسیرل رامافوسا بھی نئی دہلی میں ہونے والی سربراہی کانفرنس سے واپسی کے بعد علیل ہو گئے.

واضح رہے کہ برکس اجلاس کے عشائیے کے دوران گوشت کے بغیرمینو میں بھی ہندو توا کے انتہا پسندوں کا متعصبانہ کردار نمایاں رہا.

عالمی رہنماؤں کی بیماری کی سامنے والی اطلاعات نے بھارتی میزبانی پر سنگین سوالات پیدا کر دئیے ہیں.

برکس اجلاس میں انتظامی نااہلی اور ناقص اقدامات پر بھی بھارت کو عالمی سطح پر ہزیمت اٹھانی پڑی ہے.

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے