بھارتی اداکارہ یامی گوتم نے اپنی تصاویر پر اے آئی کا استعمال نہ کرنے کی اپیل کردی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یامی گوتم نے حال ہی میں بہترین اداکارہ کا نیشنل ایوارڈ جیتا ہے جس کے بعد انہوں نے میڈیا سے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے استعمال کے حوالے سے ایک اپیل کی ہے۔
اداکارہ نے خاص طور پر اپنی رضامندی کے بغیر اپنی ظاہری شکل و صورت کو تبدیل یا بہتر بنانے کے لیے اے آئی ٹولز کے استعمال پر اعتراض کیا۔
• بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش
• یامی گوتم کی فلم’صنم رے‘کا باکس آفس پر25کروڑ سے زائد بزنس
اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر میڈیا سے درخواست کی کہ وہ عوامی تقریبات کے دوران لی گئی ان کی تصاویر کو شائع کرتے وقت مصنوعی ذہانت کے ذریعے تبدیل یا بہتر کرنے سے گریز کریں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے یہ درخواست انڈسٹری میں مشہور شخصیات کی اے آئی سے تیار کردہ ڈیپ فیک ویڈیوز سامنے آنے کے بعد کی ہے۔
سلمان خان کا وہ ایک فیصلہ کونسا تھا جس نے ان کا کیرئیر بچالیا؟
صبور علی نے اپنی ڈیڑھ سال کی بیٹی کو اسکول بھیجنے کی وجہ بتادی
جو کہتے ہیں اداکار کی باؤنڈری نہیں ہوتی وہ بھارت کا ویزا لے کر دکھائیں: شان شاہد
قندیل بلوچ کی زندگی سے متاثر پاکستانی فلم ’وکھری‘ ساؤتھ ایشین فلم سیزن میں شامل
راکھی ساونت کی صبا قمر سے ملاقات، تحفے میں کیا دیا؟
بشریٰ انصاری کتنے برس کی ہیں؟ سینئر اداکارہ نے انکشاف کردیا
ہر تقریب کیلئے نیا جوڑا بنانے کی ضرورت نہیں، ندا یاسر کا لباس سے متعلق خواتین کو اہم مشورہ
اداکارہ نصرت بھروچا کی ریڑھ کی ہڈی میں فریکچر کی تصدیق
شاہ رخ خان کی مینیجر پوجا ڈاڈلانی کی ماہانہ آمدنی سامنے آگئی
’منا بھائی ایم بی بی ایس‘ کے اداکار وشال ٹھاکر 10 سال سے لاپتا
اگر ہونیوالے ہمسفر کا دل ٹوٹا ہوا بھی ہو تو مجھے وہ قبول ہوگا: نازش جہانگیر
بھارتی اداکارہ نصرت بھروچا حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل
تازہ ترین
• 3 منٹ پہلے یامی گوتم نے اپنی تصاویر پر اے آئی کے استعمال پر اعتراض اٹھا دیا
• 5 منٹ پہلے آئی ایم ایف کا شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے اور آٹو پالیسی میں ای ویز پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنیکا مطالبہ
آئی ایم ایف کا شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے اور آٹو پالیسی میں ای ویز پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنیکا مطالبہ
• 7 منٹ پہلے سلمان خان کا وہ ایک فیصلہ کونسا تھا جس نے ان کا کیرئیر بچالیا؟
• 29 منٹ پہلے سکیورٹی فورسزکی شمالی وزیرستان میں کارروائی،5 خوارج ہلاک
سکیورٹی فورسزکی شمالی وزیرستان میں کارروائی،5 خوارج ہلاک
• 43 منٹ پہلے نائیجیریا میں فوجی طیارہ گرنے سے تمام 32 افراد ہلاک
نائیجیریا میں فوجی طیارہ گرنے سے تمام 32 افراد ہلاک
• 1 گھنٹے پہلے پی ٹی آئی کا لانگ مارچ اٹک سے آگے جا ہی نہیں سکتا، گورنر کے پی کا دعویٰ
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ اٹک سے آگے جا ہی نہیں سکتا، گورنر کے پی کا دعویٰ
• 2 گھنٹے پہلے ملک بھر میں بجلی بحران شدت اختیار کرگیا
ملک بھر میں بجلی بحران شدت اختیار کرگیا
• 2 گھنٹے پہلے کے پی میں علیحدہ سکیورٹی پالیسی کی کوئی گنجائش نہیں، وفاق کا پی ٹی آئی کو واضح پیغام
