• ستمبر 20, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 20, 2026 10:46 صبح
  • پاکستان

چیئرمین ایم کیوایم پاکستان خالد مقبول کا کہنا ہے کہ صوبوں کے معاملے پر آج بروز اتوار کراچی کے لوگ باہر نکل کر خود کو منوائیں گے۔

نذیر حسین یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا قوم کی تقدیر بدلنے کے لیے عوام کو میدان عمل میں آنا ہوگا، آج پورے پاکستان کے لیے مارچ کرنے جا رہے ہیں۔

پیپلزپارٹی لوگوں کو لڑانا چاہتی ہے جب ان کی کرپشن کی بات ہوتی ہے تو صوبائی کارڈ کھیلتے ہیں: رہنما ایم کیو ایم

ان کا کہنا تھا کہ صوبوں کے معاملے پر آج کراچی کے لوگ باہر نکل کر خود کو منوائیں گے اور عوامی ریفرنڈم ہوگا۔

چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان نے مزید کہا کہ جماعت اسلامی خاص موقع پر کام دکھاتی اور باہر نکلتی ہے، وہ جب جب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے لیے باہر نکلے قیمتیں کم ہونے کے بجائے مزید بڑھ گئیں۔

آج بذریعہ ٹرین اسلام آباد لانگ مارچ کا آغاز ہوگا، کے پی، بلوچستان اور سندھ سے قافلے آئیں گے: حافظ نعیم

سکیورٹی فورسز کی قلات میں کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، 23 مغوی بحفاظت بازیاب کرالیے

27 ستمبر کا لانگ مارچ عمران خان کے سوا کوئی ملتوی نہیں کرسکتا: علامہ راجہ ناصر عباس

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانےکا اعلان

کوہاٹ حملہ افغانستان میں جڑیں رکھنے والے بدترین خوارج نےکیا،صرف مذمت کافی نہیں افغان حکومت ٹھوس کارروائی کرے: وزارت اطلاعات

خیبر پختونخوا میں بڑھتی دہشتگردی کی وجہ ناکام خارجہ پالیسی ہے: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا الزام

وزیراعظم کو کہہ رہا ہوں میری باتیں سُنیں لیکن وہ بہت مصروف ہیں، وفاقی وزیر سرمایہ کاری

حکومت نے ایک ٹوکن پر 5 لیٹر پیٹرول کی حد ختم کردی

نئے صوبے بننے پر کوئی قتل و غارت نہیں ہوگا، اگر فسادات ہونے ہوتے تو ہوچکے ہوتے: مصطفیٰ کمال

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی پختونخوا کی پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث ایک خودکش بمبار افغان شہری نکلا

پاکستان سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، توقع ہے سعودی عرب اہم کردار ادا کرے گا: افغان طالبان

تازہ ترین

• 8 منٹ پہلے نئے صوبوں کے معاملے پر آج کراچی میں عوامی ریفرنڈم ہوگا: خالد مقبول صدیقی

• 46 منٹ پہلے قومی بچت کی اہم اسکیموں کی شرح منافع میں کمی

قومی بچت کی اہم اسکیموں کی شرح منافع میں کمی

• 51 منٹ پہلے دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے گھر دوسری بیٹی کی پیدائش

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے گھر دوسری بیٹی کی پیدائش

• 3 گھنٹے پہلے حوثیوں کےحملے، پاکستان کیساتھ مکہ معاہدےکے تحت سعودی عرب کی عسکری ضروریات کا جائزہ لیں گے: ترک وزیر خارجہ

حوثیوں کےحملے، پاکستان کیساتھ مکہ معاہدےکے تحت سعودی عرب کی عسکری ضروریات کا جائزہ لیں گے: ترک وزیر خارجہ

• 3 گھنٹے پہلے آج بذریعہ ٹرین اسلام آباد لانگ مارچ کا آغاز ہوگا، کے پی، بلوچستان اور سندھ سے قافلے آئیں گے: حافظ نعیم

• 6 گھنٹے پہلے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ، منجمد اثاثوں کی بحالی، بحری ناکہ بندی ختم کی جائے، ایران نے امریکا سے مذاکرات کی بحالی کیلئے شرائط پیش کردیں

تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ، منجمد اثاثوں کی بحالی، بحری ناکہ بندی ختم کی جائے، ایران نے امریکا سے مذاکرات کی بحالی کیلئے شرائط پیش کردیں

• 7 گھنٹے پہلے سکیورٹی فورسز کی قلات میں کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، 23 مغوی بحفاظت بازیاب کرالیے

• 8 گھنٹے پہلے 27 ستمبر کا لانگ مارچ عمران خان کے سوا کوئی ملتوی نہیں کرسکتا: علامہ راجہ ناصر عباس

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے