• اکتوبر 6, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 6, 2026 4:21 شام
  • پاکستان

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے اپوزیشن کے ساتھ معاہدے کے بنیادی نکات پر اتفاق رائے ہو چکا تھا لیکن دستخط سے کچھ دیر پہلے وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کے مطالبات نے سب کچھ ختم کر دیا۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طلال چوہدری نے الزام عائد کیا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے جان بوجھ کر مذاکرات کامیاب نہیں ہونے دیئے، معاہدے کے بنیادی نکات پر اتفاق رائے ہو چکا تھا، یقین تھا میثاق جمہوریت ٹو ہونے جا رہا ہے لیکن دستخط سے کچھ دیر پہلے وزیراعلیٰ کےپی کے مطالبات نے سب ختم کردیا۔

• سلمان اکرم نے محسن نقوی کا سہیل آفریدی پر مذاکرات سبوتاژ کرنے کا الزام مسترد کردیا

• وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی، محسن نقوی

ایک سوال کے جواب میں طلال چوہدری نے کہا کہ اپویشن اراکین حقائق سے پردہ پوشی کر رہے ہیں، نیشنل ایکشن پلان تو پی ٹی آئی کے لیڈر نے منظور کیا، کیا وہ پختونوں اور خیبرپختونخوا کے خلاف تھا؟

وزیر مملکت کا کہنا تھا آج کےپی میں کوئی جنازہ، شادی، اجتماع اور سیاسی جماعت کے لوگ دہشت گردوں کے حملوں سے محفوظ نہیں، اور پی ٹی آئی کے لوگ ان ہی علاقوں میں گروپ کی شکل میں گھوم رہے ہیں، ان پر حملہ کیوں نہیں ہورہا ؟ کچھ تو ہے نا۔

نواب شاہ کے رہائشی 50 سالہ مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

مارچ اور دھرنے ختم کریں گے تو آپ کے ساتھ بات ہوگی، وزیراعظم کی ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش

میر رضا کیس: سینئر پولیس افسران نے جوڈیشل کمیشن کے سوالات کے جواب جمع کرا دیئے

ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

یمن میں سعودی افواج لڑ رہی ہیں، پاکستان کی افواج سپورٹ کا کردار ادا کررہی ہیں: وزیر دفاع

سکیورٹی فورسزکی شمالی وزیرستان میں کارروائی،5 خوارج ہلاک

ملک بھر میں بجلی بحران شدت اختیار کرگیا

کے پی میں علیحدہ سکیورٹی پالیسی کی کوئی گنجائش نہیں، وفاق کا پی ٹی آئی کو واضح پیغام

سابق ریاست خیرپور کے آخری حکمران ہز ہائینس علی مراد خان تالپور انتقال کر گئے

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 خارجی دہشتگرد ہلاک

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اسلام آباد پہنچ گئے

فاروق ستار نے ایم ڈی کیٹ میں کراچی کے طلبا کے ٹاپ 20 میں شامل نہ ہونے کو پیپلز پارٹی کی سازش قرار دیدیا

تازہ ترین

• 7 منٹ پہلے کائناتی ذرات کی دریافت میں مدد فراہم کرنیوالے سائنسدان فزکس کا نوبیل انعام جیتنے میں کامیاب

کائناتی ذرات کی دریافت میں مدد فراہم کرنیوالے سائنسدان فزکس کا نوبیل انعام جیتنے میں کامیاب

• 9 منٹ پہلے معاہدے پر اتفاق ہوچکا تھا، دستخط سے کچھ دیر پہلے سہیل آفریدی کے مطالبات نے سب ختم کردیا، طلال چوہدری

• 20 منٹ پہلے نواب شاہ کے رہائشی 50 سالہ مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

• 22 منٹ پہلے ہماری افواج پہلے سےکہیں زیادہ تیار اور انگلیاں ٹریگر پر ہیں: ابراہیم عزیزی

ہماری افواج پہلے سےکہیں زیادہ تیار اور انگلیاں ٹریگر پر ہیں: ابراہیم عزیزی

• 34 منٹ پہلے اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں نادیدہ واٹر مارک کا اضافہ کر دیا

اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں نادیدہ واٹر مارک کا اضافہ کر دیا

• 54 منٹ پہلے نہ پاکستان برا ہے اور نہ ہی وہاں کے لوگ: بھارتی گلوکار میکا سنگھ

نہ پاکستان برا ہے اور نہ ہی وہاں کے لوگ: بھارتی گلوکار میکا سنگھ

• 1 گھنٹے پہلے 'ہانیہ اب آپے سے باہر ہورہی ہیں'، جیا علی کے تبصرے پر ہانیہ نے ردعمل دیدیا

'ہانیہ اب آپے سے باہر ہورہی ہیں'، جیا علی کے تبصرے پر ہانیہ نے ردعمل دیدیا

• 1 گھنٹے پہلے میر رضا کیس: سینئر پولیس افسران نے جوڈیشل کمیشن کے سوالات کے جواب جمع کرا دیئے

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے