• ستمبر 21, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 21, 2026 4:13 شام
  • پاکستان

پولیس نے مقامی لوگوں کی مدد سے ملزم کو گرفتار کیا

پشاور میں مردہ بچوں کو قبروں سے نکالنے کا انکشاف ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق بڈھ بیر شیخان کے علاقے میں پولیس نے مقامی لوگوں کی مدد سے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ملزم مبینہ طور پر کافی عرصے سے بچوں کی لاشیں قبروں سے نکالتا تھا، جسے مقامی لوگوں کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔

مقامی لوگوں کے مطابق گرفتار ملزم افغانی ہے۔ پولیس نے ان علاقوں سے متعلق تفصیلات بھی حاصل کرلی ہیں جہاں ملزم مبینہ طور پر وارداتیں کرتا تھا۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے