• ستمبر 11, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 11, 2026 6:01 شام
  • پاکستان

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹرگوہرکا کہنا ہے کہ 27 ستمبرکا احتجاج مؤخرکرنےکی کوئی تجویز زیرغورنہیں۔

چیئرمین بیرسٹر گوہر نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا 27 ستمبرکے احتجاج کی قیادت وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کریں گے، لانگ مارچ کو ملتوی کرنے کیلئے ہماری حکومت سےکوئی بات نہیں ہوئی۔

بیرسٹر گوہر نے کہا احتجاج صرف پی ٹی آئی کا اکیلا فیصلہ نہیں بلکہ یہ تمام جماعتوں کی مشاورت سےکیاگیا ہے،27 ستمبر کے احتجاج میں تمام سیاسی جماعتیں شرکت کریں گی۔

بیرسٹرگوہر نے کہا وزیر داخلہ محسن نقوی سے بیک ڈور چینلز پر رابطہ رہتاہے، اس کی تفصیلات میڈیا پر نہیں بتا سکتے، حکومت سے ہمارا رابطہ رہتا ہے جس کو کبھی چھپایا نہیں گیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ مذاکرات کو ترجیح دی ہے، بانی پی ٹی آئی نے بات چیت کرنےکا اختیار محمود اچکزئی اور علامہ ناصرعباس کو دے رکھا ہے۔ ہماری مذاکرات کی پیشکش کو کمزوری سمجھاگیا ہے، فی الحال حکومت کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہو رہے۔

انہوں نے کہا وزیراعظم کا خط موصول ہونا اچھی بات ہے، اپوزیشن لیڈر کی جانب سے خط پر کوآرڈینیشن کی جارہی ہے۔ عدالتی احکامات کے باوجود 10 ماہ سےہماری بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں ہوئی۔

والدین بچوں کو تمباکو اور نکوٹین کی مصنوعات سے دور رکھنے کیلئے کردار ادا کریں: ماہرین کا زور

پروفیسر عارف ساقی کو دھمکیوں کا کیس: ملزم کونین شاہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

'ملزم نے ایسا کام کیا ہے کہ اسے 10 بار اور اندر ڈالنا چاہیے'، دودھ میں ملاوٹ کے ملزم کی ضمانت مسترد

پولیس پر فائرنگ کیس: کیا یہ لوگ اللہ سے نہیں ڈرتے، ہاف فرائی فل فرائی کیا ہوتا ہے؟ دوران سماعت جج برہم

اڈیالہ جیل کا قیدی اسپتال منتقلی کے دوران انتقال کرگیا

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے تمام میڈیکل کالجز کو افغان طلبا کو نکالنے سے روک دیا

ڈالا کلچر ختم ہونا چاہیے، ہر بندہ اپنے گارڈ لیکر گھوم رہا ہے: میئر کراچی

فیصل آباد: ائیرپورٹ پر 92 پاکستانی سکھ مسافروں کو سفر سے روک دیا گیا

حنا جاوید قتل کیس: تفتیش کا رخ گھریلو ملازم کی طرف موڑا جارہا ہے، اہلخانہ کا تحفظات پر مبنی خط

پاکستان کو ترقی یافتہ اور فلاحی ریاست بنانا قائداعظم کی سیاسی میراث کا اولین مقصد ہے: وزیراعظم

آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

پاکستانی خاتون نے امریکی حکومت کو 64 ملین ڈالر کا چونا لگادیا

تازہ ترین

• 4 منٹ پہلے محسن نقوی سے بیک ڈور چینلز پر رابطہ رہتا ہے، تفصیلات میڈیا پر نہیں بتا سکتے: بیرسٹرگوہر

• 43 منٹ پہلے 106 سالہ شخص کا طرز زندگی جو بہت زیادہ منفرد ہے

106 سالہ شخص کا طرز زندگی جو بہت زیادہ منفرد ہے

• 1 گھنٹے پہلے امریکا کا حوثیوں کیخلاف انٹیلی جنس معلومات سعودیہ کو دینے کا فیصلہ، براہ راست کارروائی سے انکار

امریکا کا حوثیوں کیخلاف انٹیلی جنس معلومات سعودیہ کو دینے کا فیصلہ، براہ راست کارروائی سے انکار

• 1 گھنٹے پہلے والدین بچوں کو تمباکو اور نکوٹین کی مصنوعات سے دور رکھنے کیلئے کردار ادا کریں: ماہرین کا زور

• 1 گھنٹے پہلے رضوان اور امام ڈومیسٹک نہیں کھیل سکیں گے، وجہ بھی سامنے آگئی

رضوان اور امام ڈومیسٹک نہیں کھیل سکیں گے، وجہ بھی سامنے آگئی

• 1 گھنٹے پہلے برمنگھم ٹیسٹ: تیسرے دن کا آغاز، پاکستان کو برتری ختم کرنے کیلئے مزید 233 رنز درکار

برمنگھم ٹیسٹ: تیسرے دن کا آغاز، پاکستان کو برتری ختم کرنے کیلئے مزید 233 رنز درکار

• 2 گھنٹے پہلے اب موسم کا حال جاننے کے لیے بھی گوگل آپ کی مدد کرے گا

اب موسم کا حال جاننے کے لیے بھی گوگل آپ کی مدد کرے گا

• 2 گھنٹے پہلے پروفیسر عارف ساقی کو دھمکیوں کا کیس: ملزم کونین شاہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے