• ستمبر 16, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 16, 2026 8:25 صبح
  • پاکستان

لیبیا میں تیل کی پیداوار متاثر ہونے کی وجہ سے تیل انفرا اسٹرکچر کی حفاظت پر مامور پیٹرولیم فسیلیٹیز گارڈز نے احتجاجاً خام تیل کی ایک اہم پائپ لائن کا وال بند کردیا۔

خام تیل کی ایک اہم پائپ لائن کا وال بند کرنے سے2 آئل فیلڈز اور ایک پمپنگ اسٹیشن کی سرگرمیاں رک گئیں۔

لیبیا کی نیشنل آئل کارپوریشن نے کہا ہے کہ اگر سپلائی بند رہی تو وہ مکمل بندش کا اعلان کرسکتی ہے، جبکہ پیٹرولیم فسیلیٹیز گارڈز نے دھمکی دی ہے کہ اگر اس کے مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو تیل کی پیداوار میں مزید کمی کی جائے گی۔

گارڈز کا مطالبہ ہے کہ انہیں مالی اور انتظامی طور پر نیشنل آئل کارپوریشن کے ماتحت کر دیا جائے۔

دوسری جانب سعودی ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن پر عراقی ملیشیا کے ڈرون حملوں کے بعد سعودی عرب نے یورپ کو خام تیل کی سپلائی روک دی ہے۔

مکہ کی فضائی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کرنیوالے حوثیوں کے ڈرون کو تباہ کر دیا گیا

ایران امریکی مخالفت کے باوجود بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی جنرل کمیٹی کا رکن منتخب

سعودی ولی عہد کی مصری صدر سے اہم ملاقات، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال، علاقائی سلامتی پر گفتگو

سعودی عرب نے پائپ لائن پر عراقی ملیشیا کے ڈرون حملوں کے بعد یورپ کو خام تیل کی سپلائی روک دی

ٹرمپ حکومت کا اسرائیل کو بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بم فروخت کرنیکا منصوبہ

شادی کی تقریبات کے اخراجات روسی صدر کے قریبی ساتھی عمر کریملیو نے ادا کیے، ٹرمپ جونیئر کی تصدیق

جاپان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 100 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی

امریکی سپریم کورٹ نے ڈاک ووٹنگ سے متعلق ٹرمپ انتظامیہ کی تجاویز مسترد کردیں

امریکا کا پہلی بار خلائی مدار میں ہتھیار تعینات کرنے کا باضابطہ اعتراف

امریکا کی اندرون ملک پرواز میں خاتون کی نازیبا حرکت، طیارے سے اترتے ہی گرفتار

سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں کے حملوں کا جواب دینےکا اعلان

امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں معمولی اضافہ

تازہ ترین

• 1 گھنٹے پہلے لیبیا : تیل کی پیداوار متاثر ،گارڈز نے احتجاجاً خام تیل کی پائپ لائن کا وال بند کر دیا

• 2 گھنٹے پہلے مکہ کی فضائی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کرنیوالے حوثیوں کے ڈرون کو تباہ کر دیا گیا

• 3 گھنٹے پہلے سعودی عرب کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور سلامتی کی مکمل حمایت کرتے ہیں، پاکستان

سعودی عرب کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور سلامتی کی مکمل حمایت کرتے ہیں، پاکستان

• 4 گھنٹے پہلے ایران امریکی مخالفت کے باوجود بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی جنرل کمیٹی کا رکن منتخب

• 5 گھنٹے پہلے پاکستان سے چرا کر امریکا اسمگل کی گئی 36 نوادرات حکومت پاکستان کو واپس دیدی گئیں

پاکستان سے چرا کر امریکا اسمگل کی گئی 36 نوادرات حکومت پاکستان کو واپس دیدی گئیں

• 6 گھنٹے پہلے سعودی ولی عہد کی مصری صدر سے اہم ملاقات، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال، علاقائی سلامتی پر گفتگو

• 7 گھنٹے پہلے سعودی عرب نے پائپ لائن پر عراقی ملیشیا کے ڈرون حملوں کے بعد یورپ کو خام تیل کی سپلائی روک دی

• 8 گھنٹے پہلے ٹرمپ حکومت کا اسرائیل کو بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بم فروخت کرنیکا منصوبہ

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے