• ستمبر 16, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 16, 2026 9:28 صبح
  • پاکستان

گرفتار افغان باشندوں کو عظیم آباد سے حراست میں لیا گیا، پولیس

پولیس نے رتہ امرال کے علاقے میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 7 غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار افغان باشندوں کو عظیم آباد سے حراست میں لیا گیا جنہیں مزید کارروائی کے لیے ہولڈنگ سینٹر ڈھوک سیداں منتقل کردیا گیا ہے۔

گرفتار افراد میں عبدل مدد، مسعود، اسامہ، شاہدہ، عائشہ اور تنزیلہ سمیت دیگر شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران 50 گھروں اور 30 دکانوں کی تلاشی لی گئی جبکہ 60 افراد کی بائیومیٹرک تصدیق بھی کی گئی۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے