• اکتوبر 3, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 3, 2026 4:18 صبح
  • پاکستان

باپ کی لاش چار سال تک فریج میں کیوں رکھی؟ خاندان نے حیران کن وجہ بتادی

خلائی مخلوق یا دیوہیکل جہاز؟ اسٹار شپ کی لائیو اسٹریم میں پُراسرار’یو ایف او‘ کی جھلک وائرل

امریکا میں 200 سال بعد سزائے موت پانی والی خاتون نے 2 بار موت کا چکما دے دیا

انوکھا گاؤں، رکشا ڈرائیور بھی کروڑ پتی، ہر گھر محل جیسا اور ہر دروازے پر لگژری کار

ریاض: سعودی عرب نے فلائی دبئی کی پروازایف زیڈ۔ٹین سیون تھری کے دونوں پائلٹس کو اماراتی سیکیورٹی ٹیم کی نگرانی میں ابوظبی منتقل کردیا گیا۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پروازنے 30 ستمبر صبح 9:45 پرتبوک کے پرنس سلطان بن عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی تھی۔

طیارے میں 174 مسافر اور عملے کے 8 ارکان سوار تھے، جوتمام محفوظ رہے۔

’فلائی دبئی‘ واقعے کے پیچھے تہران کا ہاتھ ہوا تو کارروائی کرینگے، ٹرمپ

ابتدائی تحقیقات کے مطابق معاون پائلٹ نے کپتان پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹس زخمی ہوئے، طبیعت بہتر ہونے اور ڈاکٹروں کی اجازت کے بعد دونوں پائلٹس یکم اکتوبر کو ابوظبی روانہ ہوئے۔

سعودی حکام کا کہنا ہے کہ ہنگامی حالات میں بین الاقوامی اور انسانی ذمہ داریوں کے مطابق اقدامات کیے جاتے ہیں۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے