• ستمبر 23, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 23, 2026 10:58 صبح
  • پاکستان

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں فرانسیسی صدر میخائل میکرون غزہ ڈپلومیسی پر برس پڑے ۔

اپنے خطاب میں انہوں نے عالمی رہنماؤں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں نام نہاد امن کے باوجود کوئی انسانی راہداری نہیں کھولی گئی۔

فرانسیسی صدر میکرون کا کہنا تھا کہ غزہ میں نام نہاد امن ہم سب کے لیے شرمندگی کا باعث ہے۔

میکرون نے مغربی کنارے میں قابضین کے بڑھتے ہوئے تشدد پر بھی کڑی تنقید کی اور کہا کہ اس طرح کے واقعات فلسطینی عوام کے وجود کے جائز حق کو ختم کر رہے ہیں۔

اسلام کے خلاف دشمنی وبا کی طرح پھیل رہی ہے: ترک صدر

برطانوی وزیر اعظم کی اسرائیل پر تنقید، فلسطینی ریاست کیلئے بین الاقوامی حمایت کے مطابق عملی اقدامات اٹھانے پر زور

ایران نے تہران سے بغداد اور مسقط جانیوالی تمام پروازیں منسوخ کر دیں

شمالی کوریا کا مبینہ طور پر ہائپرسونک میزائل کا تجربہ

امریکا، گرین لینڈ اور ڈنمارک کے درمیان معاہدہ طے، امریکا کو ڈنمارک میں فوجی موجودگی بڑھانے کی اجازت مل گئی

میں بڑا فیصلہ کرنے جا رہا ہوں کہ ایران کو تباہ کردوں یا انہیں دوبارہ پنپنے دوں: ٹرمپ

جرمنی میں ایک امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

"ہم نے تو ابھی آغاز کیا ہے"، ترک وزیر خارجہ کا مکہ دفاعی معاہدے پر تنقید کرنیوالوں کو منہ توڑ جواب

تین برس بعد غزہ کے اسکولوں میں پھرسے بچوں کی آوازیں گونج اٹھیں

ٹرمپ کی کوریج پر پابندی: وائٹ ہاؤس نے ’ٹرمپ ٹی وی‘ لانچ کردیا

کھدائی کے دوران کیبل کٹنے سے امریکا میں بڑا فضائی بحران، 10 ہزار پروازیں متاثر

صحافیوں کے وائٹ ہاؤس میں داخلے پر پابندی، امریکا کے بڑے ٹی وی نیٹ ورکس کا احتجاجاً ٹرمپ کی کوریج پر پابندی کا فیصلہ

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے کراچی اور سندھ کے نوجوانوں کو ان کا جائز حق دلانے کا وقت آ گیا ہے: مصطفیٰ کمال

کراچی اور سندھ کے نوجوانوں کو ان کا جائز حق دلانے کا وقت آ گیا ہے: مصطفیٰ کمال

• 5 منٹ پہلے فرانسیسی صدر میکرون غزہ ڈپلومیسی پر برس پڑے

• 7 منٹ پہلے اسلام کے خلاف دشمنی وبا کی طرح پھیل رہی ہے: ترک صدر

• 19 منٹ پہلے مسلم لیگ (ن) کی ’’تنہا پرواز‘‘

مسلم لیگ (ن) کی ’’تنہا پرواز‘‘

• 27 منٹ پہلے صدر ٹرمپ نے شہباز شریف کو ’فنٹاسٹک وزیراعظم‘ قرار دیدیا

صدر ٹرمپ نے شہباز شریف کو ’فنٹاسٹک وزیراعظم‘ قرار دیدیا

• 2 گھنٹے پہلے برطانوی وزیر اعظم کی اسرائیل پر تنقید، فلسطینی ریاست کیلئے بین الاقوامی حمایت کے مطابق عملی اقدامات اٹھانے پر زور

• 3 گھنٹے پہلے پاک فوج نے کُرم سیکٹر سے فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی، افغان طالبان متعدد پوسٹیں چھوڑ کر فرار

پاک فوج نے کُرم سیکٹر سے فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی، افغان طالبان متعدد پوسٹیں چھوڑ کر فرار

• 3 گھنٹے پہلے ایران نے تہران سے بغداد اور مسقط جانیوالی تمام پروازیں منسوخ کر دیں

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے