• اکتوبر 5, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 5, 2026 4:28 صبح
  • پاکستان

میری بیوی بچے کہاں ہیں؟ ڈیڑھ سالہ ٹیٹو سنگھ کی کہانی کا اصل راز کیا ہے؟

دکاندار نے تین دن میں موبائل ٹھیک نہ کیا تو شہری تلوار لے کر پہنچ گیا

کرسٹا پائیک کے خوفناک جرم کے پیچھے اصل کہانی کیا تھی؟

بیوی نے باہر گھمانے نہ لے جانے پر شوہر سے طلاق مانگ لی

(4 اکتوبر 2026): سی این جی بھروانے کے دوران کار میں زوردار دھماکا ہوا جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

بھارتی ریاست گجرات کے ضلع وڈودرا میں نیشنل ہائی وے-48 پر قائم سی این جی اسٹیشن پر کار میں ریفلنگ کے دوران دھماکا ہوا، جس سے کئی میٹر دور تک ملبہ اور ٹوٹے ہوئے شیشے بکھر گئے۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کار میں دھماکے کے باعث قریب کھڑی دو گاڑیوں کو بھی شدید نقصان پہنچا، اور فیول اسٹیشن کے عملے، گاہکوں اور راہگیروں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

CNG Car Explodes During Refuelling In Gujarat, CCTV Captures Blast The vehicle’s CNG tank reportedly burst at a petrol pump in Vadodara district, badly damaging the car and sending people nearby running for safety. 📹 CCTV — RT_India (@RT_India_news) October 3, 2026

CNG Car Explodes During Refuelling In Gujarat, CCTV Captures Blast

The vehicle’s CNG tank reportedly burst at a petrol pump in Vadodara district, badly damaging the car and sending people nearby running for safety.

— RT_India (@RT_India_news) October 3, 2026

دھماکے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں، اس کا ڈرائیور ریفولنگ سے پہلے ہی باہر نکل گیا تھا۔ دھماکے نے گاڑی کے پچھلے حصے کو مکمل تباہ کر دیا۔

دھماکے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی۔ واقعے کے دو دن بعد بھی پولیس ابھی تک اس بات کی تحقیقات کر رہی ہے کہ آیا دھماکے کا تعلق گاڑی کے سی این جی سسٹم میں خرابی سے تھا یا اس میں ہی کوئی مسئلہ تھا۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے