• ستمبر 28, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 28, 2026 12:06 شام
  • پاکستان

سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ نے قطر ائیرویز کی پرواز کی مقبوضہ جموں کشمیر میں ہنگامی لینڈنگ سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔

ترجمان سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ عمیر خان کا کہنا ہے کہ دوحا سے آنے والی قطر ائیر لائنز کی پرواز نے27 ستمبر کی صبح سیالکوٹ ائیرپورٹ پر لینڈ کیا، قطر ائیر لائنز کی پرواز نے شیڈول کے مطابق دوبارہ دوحا کے لیے اڑان بھری۔

سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے ترجمان نے بتایا کہ فلائٹ ریڈار 24 پر تکنیکی خرابی اور جی پی ایس کی غلط معلومات کے باعث پرواز کو غلط مقام پر دکھایا گیا۔

ترجمان کے مطابق قطر سے آنے والی پرواز نے مقبوضہ جموں نہیں بلکہ سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈ کیا، پرواز کی لینڈنگ کی تصدیق پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کے ریڈار سسٹم سے بھی کی جا سکتی ہے۔

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش، رین ایمر جنسی نافذ

ہم ارضِ حرمین شریفین کے امن، استحکام اور دفاع کیلئے مملکتِ سعودی عرب کیساتھ کھڑے ہیں: علامہ طاہر اشرفی

این اے 168 بہاولپور کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کے ملک منیر اقبال چنڑ کامیاب

دفتر خارجہ میں افغان سفیر کی طلبی، پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ڈیمارش جاری کیاگیا

خیبرپختونخوا کے عوام کو اعتماد میں لیے بغیر امن کا قیام ناممکن ہے: وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی

پاکستان نے نورستان میں مبینہ تشدد سے متعلق افغان طالبان رجیم کے الزامات مسترد کردیے

بلوچستان: بھارتی سرپرستی میں سرگرم خوارج کیخلاف آپریشنز، چند روز کے دوران 70 سے زائد دہشتگرد ہلاک

عازمین حج کو گھر بیٹھے پیکج، دورانیہ اور رہائش میں ترمیم کی سہولت فراہم کردی گئی

پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور کی پہلی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ، طویل فاصلے تک مار کرنے والا اینٹی شپ کروز میزائل فائر کیا

یو این میں وزیراعظم کے فلسطین سے متعلق الفاظ کو فلسطینی مشن نے سوشل میڈیا پر نمایاں کردیا

لاہور کا فضائی معیار بہتر ہے، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 4 لاکھ نوٹسزجاری کیے گئے، مریم اورنگزیب

وزیر داخلہ منتخب نمائندے ہوتے تو جانتے کہ ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق نئی ایجاد نہیں، اسپیکر کے پی اسمبلی

تازہ ترین

• 5 منٹ پہلے سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی قطر ائیرویز کی پرواز سے متعلق خبروں کی تردید

• 19 منٹ پہلے اسرائیلی وزیراعظم نے ابوظبی میں اماراتی صدر سے ملاقات کی: خبر ایجنسی کا دعویٰ

اسرائیلی وزیراعظم نے ابوظبی میں اماراتی صدر سے ملاقات کی: خبر ایجنسی کا دعویٰ

• 1 گھنٹے پہلے اسرائیل کا رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی کیلئے کام کرنیوالے ڈچ سفارتکاروں کا سفارتی درجہ ختم کرنے کا اعلان

اسرائیل کا رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی کیلئے کام کرنیوالے ڈچ سفارتکاروں کا سفارتی درجہ ختم کرنے کا اعلان

• 1 گھنٹے پہلے یوئیفا نیشنز لیگ: آئرش ٹیم کا بازو پر سیاہ پٹی باندھ کر غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج

یوئیفا نیشنز لیگ: آئرش ٹیم کا بازو پر سیاہ پٹی باندھ کر غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج

• 2 گھنٹے پہلے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے باقاعدہ مذاکرات شروع ہوں گے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے باقاعدہ مذاکرات شروع ہوں گے

• 2 گھنٹے پہلے تحریک انصاف آر یا پار!

تحریک انصاف آر یا پار!

• 2 گھنٹے پہلے اداکار آغا مصطفیٰ معاوضہ نہ ملنے پر پھٹ پڑے

اداکار آغا مصطفیٰ معاوضہ نہ ملنے پر پھٹ پڑے

• 2 گھنٹے پہلے پیٹرول کی اصل قیمت پر ٹیکسوں اور مارجنز کا بوجھ مزید بڑھ گیا

پیٹرول کی اصل قیمت پر ٹیکسوں اور مارجنز کا بوجھ مزید بڑھ گیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے