خبر ایجنسی نے اسرائیلی وزیراعظم اور اماراتی صدر کے درمیان ملاقات کا دعویٰ کیا ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہےکہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یا ہونے اتوار کے دن متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا جہاں ان کی ابو ظبی میں یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات ہوئی ہے۔
دوسری جانب اماراتی وزارت خارجہ اور اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر نے نیتن یاہو کے دورے سے متعلق خبر پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے۔
واضح رہے کہ رواں برس مئی میں بھی اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر نے نیتن یاہو کے دورہ یو اے ای اور اماراتی صدر سے ملاقات کا بتایا تھا تاہم متحدہ عرب امارات نے اس ملاقات کی تردید کی تھی۔
اسرائیل کا رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی کیلئے کام کرنیوالے ڈچ سفارتکاروں کا سفارتی درجہ ختم کرنے کا اعلان
بھارت میں 600 سالہ تاریخی مسجد کو شہید ہونے سے بچانے کیلئے ہزاروں مسلمان مسجد کے اندر بیٹھ گئے
شمالی کوریا ڈرونز اور میزائلوں کے امتزاج سے 'سوارم حملوں' کی مشقیں کررہا ہے: امریکی اخبار
امریکا میں طاقتور سمندری طوفان ساحل سے ٹکراگیا، نیویارک اور نیوجرسی میں ایمرجنسی نافذ
جنوبی افریقا میں فائرنگ کے دو واقعات میں 27 افراد ہلاک، متعدد زخمی
یو اے ای سے 7 اکتوبر کے حملوں کی پیشگی اطلاع ملنے کے باوجود نیتن یاہو نے کارروائی کیوں نہ کی؟
یونان میں گیس دھماکے سے امریکی و برطانوی شہریوں سمیت 6 افراد ہلاک
ٹرمپ کی بھارتی جارحیت پر پاکستان کے مؤقف کی حمایت، شہباز شریف کا بیان سوشل میڈیا پر شیئرکردیا
افغانستان میں طالبان رجیم کیخلاف مسلح مزاحمت میں تیزی، نورستان اور کنڑ میں متعدد چوکیوں پر قبضہ
روس انتخابات: مسلم اکثریتی خطے چیچنیا میں رمضان قادروف 99.85 فیصد ووٹ لے کر پانچویں مرتبہ سربراہ منتخب
آبنائے ہرمز کھولنےکی تجویز پر ٹرمپ کے ابتدائی رد عمل کے بعد ثالثوں کے ذریعے حتمی امریکی مؤقف کے منتظر ہیں: ایران
امریکا اور چین کا ایک دوسرے کی اشیا پر ٹیرف کم کرنے پر اتفاق
تازہ ترین
• 8 منٹ پہلے اسرائیلی وزیراعظم نے ابوظبی میں اماراتی صدر سے ملاقات کی: خبر ایجنسی کا دعویٰ
• 1 گھنٹے پہلے اسرائیل کا رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی کیلئے کام کرنیوالے ڈچ سفارتکاروں کا سفارتی درجہ ختم کرنے کا اعلان
• 1 گھنٹے پہلے یوئیفا نیشنز لیگ: آئرش ٹیم کا بازو پر سیاہ پٹی باندھ کر غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج
یوئیفا نیشنز لیگ: آئرش ٹیم کا بازو پر سیاہ پٹی باندھ کر غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج
• 1 گھنٹے پہلے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے باقاعدہ مذاکرات شروع ہوں گے
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے باقاعدہ مذاکرات شروع ہوں گے
• 1 گھنٹے پہلے تحریک انصاف آر یا پار!
تحریک انصاف آر یا پار!
• 2 گھنٹے پہلے اداکار آغا مصطفیٰ معاوضہ نہ ملنے پر پھٹ پڑے
اداکار آغا مصطفیٰ معاوضہ نہ ملنے پر پھٹ پڑے
• 2 گھنٹے پہلے پیٹرول کی اصل قیمت پر ٹیکسوں اور مارجنز کا بوجھ مزید بڑھ گیا
پیٹرول کی اصل قیمت پر ٹیکسوں اور مارجنز کا بوجھ مزید بڑھ گیا
• 3 گھنٹے پہلے اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش، رین ایمر جنسی نافذ
