• ستمبر 28, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 28, 2026 12:06 شام
  • پاکستان

بھارت کے پورےعدالتی ڈھانچے،تعلیمی اداروں اورفوج کوآرایس ایس کے حوالے کردیا گیا

بی جے پی نے ریاستی اداروں کی خودمختاری چھین کرانہیں آرایس ایس کے ہندوانتہاپسند ایجنڈے کی تکمیل کا ذریعہ بنا دیا.

سینئربھارتی صحافی اجے شکلا نے ایک پروگرام میں مودی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتےہوئے کہا کہ مودی حکومت پاکستان، ہندو مسلمان اورایسی ہی دوسری باتیں کرکے انتخابات میں ووٹ حاصل کرتی ہے.

بھارت کے پورےعدالتی ڈھانچے،تعلیمی اداروں اورفوج کوآرایس ایس کے حوالے کردیا گیا، مودی سرکار نے الیکشن کے بعد جموں و کشمیرکا خصوصی اسٹیٹس بحال کرنے کا وعدہ پورا نہیں کیا.

مودی کہتے کچھ ہیں، ہوتا کچھ ہے،ان کے بولے گئے الفاظ اوروعدوں کی کوئی اہمیت باقی نہیں رہی.

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے