سندھ اسمبلی نے رینجرز کے اختیارات میں ایک سال توسیع کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔
رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی قرارداد وزیرقانون ضیا لنجارنے پیش کی، قرارد کے متن میں کہا گیا ہے کہ رینجرز نے پولیس اور دیگر اداروں کے ساتھ مل کر جرائم کے خلاف مؤثر کارروائیاں کیں، ان کارروائیوں سے ٹارگٹ کلنگ، اسٹریٹ کرائم اور دیگر سنگین جرائم میں نمایاں کمی آئی۔
قرارداد میں یہ بھی کہا گیا کہ امن و امان اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے رینجرز کی تعیناتی جاری رکھنا ضروری ہے، آرٹیکل 147 کے تحت رینجرز کی تعیناتی میں مزید ایک سال کی توسیع کی جائے۔
سندھ اسمبلی میں قائداعظم کو خراج عقیدت پیش کرنے کی قرارداد بھی متفقہ طور پر منظور کرلی گئی جبکہ فاطمیہ انٹرنیشنل یونیورسٹی، اقراء یونیورسٹی اور بے نظیر بھٹو ہیومن ریسرچ بورڈ کے ترمیمی بلز بھی منظور کرلیے گئے۔
علامہ طاہر اشرفی نے ہیوبرٹ والٹر ایوارڈ فار ریکنسیلی ایشن اینڈ انٹرفیتھ کوآپریشن 2026 حاصل کرلیا
دہشتگردی کو سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کیلئے استعمال کرنا قومی مفاد کے منافی ہے،کے پی اسمبلی میںٰ مریم نواز کے بیان کیخلاف قرارداد منظور
پی ٹی آئی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات، اے پی سی اور پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دیدی
کراچی: اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
کسی بھی علاقے میں 2 گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ نہ کی جائے: وزیراعظم کا ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی لوڈشیڈنگ کا نوٹس
محسن نقوی سے بیک ڈور چینلز پر رابطہ رہتا ہے، تفصیلات میڈیا پر نہیں بتا سکتے: بیرسٹرگوہر
والدین بچوں کو تمباکو اور نکوٹین کی مصنوعات سے دور رکھنے کیلئے کردار ادا کریں: ماہرین کا زور
پروفیسر عارف ساقی کو دھمکیوں کا کیس: ملزم کونین شاہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
'ملزم نے ایسا کام کیا ہے کہ اسے 10 بار اور اندر ڈالنا چاہیے'، دودھ میں ملاوٹ کے ملزم کی ضمانت مسترد
پولیس پر فائرنگ کیس: کیا یہ لوگ اللہ سے نہیں ڈرتے، ہاف فرائی فل فرائی کیا ہوتا ہے؟ دوران سماعت جج برہم
اڈیالہ جیل کا قیدی اسپتال منتقلی کے دوران انتقال کرگیا
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے تمام میڈیکل کالجز کو افغان طلبا کو نکالنے سے روک دیا
تازہ ترین
• 4 منٹ پہلے سندھ اسمبلی میں رینجرز کے اختیارات میں ایک سال توسیع کی قرارداد متفقہ طور پر منظور
• 5 منٹ پہلے دہشتگردی کو سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کیلئے استعمال کرنا قومی مفاد کے منافی ہے،کے پی اسمبلی میںٰ مریم نواز کے بیان کیخلاف قرارداد منظور
• 9 منٹ پہلے علامہ طاہر اشرفی نے ہیوبرٹ والٹر ایوارڈ فار ریکنسیلی ایشن اینڈ انٹرفیتھ کوآپریشن 2026 حاصل کرلیا
• 36 منٹ پہلے حوثیوں کی جانب سے بیلسٹک میزائل کی تیاری کیلئے کلاڈ اے آئی استعمال کرنیکا انکشاف
حوثیوں کی جانب سے بیلسٹک میزائل کی تیاری کیلئے کلاڈ اے آئی استعمال کرنیکا انکشاف
• 38 منٹ پہلے جسمانی وزن میں کمی لانا چاہتے ہیں؟ تو ناشتے میں اس غذا کا استعمال عادت بنالیں
جسمانی وزن میں کمی لانا چاہتے ہیں؟ تو ناشتے میں اس غذا کا استعمال عادت بنالیں
• 46 منٹ پہلے پی ٹی آئی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات، اے پی سی اور پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دیدی
• 1 گھنٹے پہلے کراچی: اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
• 1 گھنٹے پہلے امراض قلب تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم اور عام وجہ دریافت
