• اکتوبر 7, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 7, 2026 2:55 صبح
  • پاکستان

بھارتی اداکار سنجے دت کو نام لیے بغیر مودی سرکار پر تنقید مہنگی پڑگئی، سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کے بعد وضاحت دینے پر مجبور ہوگئے۔

گزشتہ دنوں سنجے دت نے ایک بھارتی ٹی وی شو میں کہا تھا کہ وہ بھارت میں پہلے جیسا امن محسوس نہیں کرتے،چاہتے ہیں کہ پچھلے دن واپس آجائیں۔

شو میں وزیراعظم بننے کی سنجے دت کی پرفارمنس سے بھی مودی کے حامی آگ بگولا ہوگئے تھے اور بالی وڈ اداکار کو سوشل میڈیا پر کافی ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑا۔

جس کے بعد سنجے دت کو وضاحت دینی پڑ گئی کہ ان کی پرفارمنس اسکرپٹڈ تھی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے دت نے اپنے وضاحتی ویڈیو بیان میں کہا کہ میرا مقصد کسی فرد، برادری یا تنظیم کے جذبات کو ٹھیس پہنچانا، توہین کرنا یا بے عزتی کرنا نہیں تھا۔

’پسند نہیں تو مت دیکھیں‘، دانش تیمور اور شاہویرکادوانی کی ٹرولنگ پر میرب علی کا ردعمل

'ہانیہ اب آپے سے باہر ہورہی ہیں'، جیا علی کے تبصرے پر ہانیہ نے ردعمل دیدیا

ہانیہ عامر کے ہاتھ پر موجود عربی ٹیٹو توجہ کا مرکز، تحریر کے معنی کیا ہیں؟

نہ پاکستان برا ہے اور نہ ہی وہاں کے لوگ: بھارتی گلوکار میکا سنگھ

سلمان خان کا وہ ایک فیصلہ کونسا تھا جس نے ان کا کیرئیر بچالیا؟

یامی گوتم نے اپنی تصاویر پر اے آئی کے استعمال پر اعتراض اٹھا دیا

صبور علی نے اپنی ڈیڑھ سال کی بیٹی کو اسکول بھیجنے کی وجہ بتادی

جو کہتے ہیں اداکار کی باؤنڈری نہیں ہوتی وہ بھارت کا ویزا لے کر دکھائیں: شان شاہد

قندیل بلوچ کی زندگی سے متاثر پاکستانی فلم ’وکھری‘ ساؤتھ ایشین فلم سیزن میں شامل

راکھی ساونت کی صبا قمر سے ملاقات، تحفے میں کیا دیا؟

بشریٰ انصاری کتنے برس کی ہیں؟ سینئر اداکارہ نے انکشاف کردیا

ہر تقریب کیلئے نیا جوڑا بنانے کی ضرورت نہیں، ندا یاسر کا لباس سے متعلق خواتین کو اہم مشورہ

تازہ ترین

• 7 منٹ پہلے سنجے دت کو نام لیے بغیر مودی سرکار پر تنقید مہنگی پڑگئی، ٹرولنگ کے بعد وضاحت دینے پر مجبور

• 1 گھنٹے پہلے این سی سی آئی اے راولپنڈی سرکل کی کارروائی، بین الاقوامی سائبر فراڈ نیٹ ورک پکڑا گیا

این سی سی آئی اے راولپنڈی سرکل کی کارروائی، بین الاقوامی سائبر فراڈ نیٹ ورک پکڑا گیا

• 1 گھنٹے پہلے اگر دوبارہ کسی ملک کی سرزمین یا فضائی حدود سے حملہ ہوا تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران کی خطےکے ممالک کو وارننگ

اگر دوبارہ کسی ملک کی سرزمین یا فضائی حدود سے حملہ ہوا تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران کی خطےکے ممالک کو وارننگ

• 4 گھنٹے پہلے حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا

• 4 گھنٹے پہلے امریکا نے ممکنہ ایرانی ڈرون حملے کی انٹیلیجنس رپورٹس پر برطانیہ سے اپنے بمبار طیارے منتقل کیے: امریکی اخبار

امریکا نے ممکنہ ایرانی ڈرون حملے کی انٹیلیجنس رپورٹس پر برطانیہ سے اپنے بمبار طیارے منتقل کیے: امریکی اخبار

• 4 گھنٹے پہلے 10 اگست کو ہونیوالے عمران خان کے طبی معائنےکی رپورٹ سامنے آگئی، میڈیکل بورڈ نے انزائٹی لیول تھری پلس قرار دیا

10 اگست کو ہونیوالے عمران خان کے طبی معائنےکی رپورٹ سامنے آگئی، میڈیکل بورڈ نے انزائٹی لیول تھری پلس قرار دیا

• 4 گھنٹے پہلے پی ٹی آئی اسلام آباد آکر احتجاج ریکارڈ کرانا چاہتی ہے تو رکاوٹ نہیں ڈالنی چاہیے: مولانا فضل الرحمان

پی ٹی آئی اسلام آباد آکر احتجاج ریکارڈ کرانا چاہتی ہے تو رکاوٹ نہیں ڈالنی چاہیے: مولانا فضل الرحمان

• 6 گھنٹے پہلے ’پسند نہیں تو مت دیکھیں‘، دانش تیمور اور شاہویرکادوانی کی ٹرولنگ پر میرب علی کا ردعمل

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے