• اکتوبر 5, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 5, 2026 10:51 صبح
  • پاکستان

پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے سہیل آفریدی پر وزیرداخلہ محسن نقوی کا الزام مسترد کردیا۔

جیونیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی مذاکرات کی ناکامی کے ذمہ دار نہیں بلکہ حکومت کے ارادے کچھ اور تھے ، 72 گھنٹوں میں خیبرپختونخوا کے 5 اضلاع میں ایمرجنسی لگانے کا کہا گیا۔

مذاکرات میں 99 فیصد چیزوں پر اتفاق ہو چکا تھا، صدر سے ملاقات کے بعد واپس آیا تو ڈرافٹ میں بہت ساری تبدیلیاں بتائی گئیں: وزیر داخلہ

سلمان اکرم کے مطابق ہم نے کہا کہ ایمرجنسی کی اجازت نہیں دے سکتے ، سہیل آفریدی اور ان کی رائے مختلف نہیں تھی، بانی سے ملاقات کے لیے منگل کو ملاقات کی آمدگی ظاہر کی گئی۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم چاہتے تھے بانی کا علاج ان کی اور خاندان کی مرضی کے مطابق کرایا جائے، حکومت نے کہا کہ بانی کا علاج آئین وقانون کے مطابق ہی ہوگا۔

علاوہ ازیں ایک اور بیان میں سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ حکومت مذاکرات میں مشاورت اور اتفاق کا راستہ اپنانے کو تیار نہیں تھی۔

واضح رہے کہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا تھا کہ اپوزیشن کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں تقریباٍ تمام چیزوں پر اتفاق رائے ہو گیا تھا لیکن وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی۔

اسلام آباد مارچ، قانون نافذ کرنیوالے ادارے جدید ترین آلات سے لیس

صدر نے تاحال صوبے میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق رپورٹ نہیں مانگی: گورنر کے پی

پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کے بجائے آئینی اقدامات کے مجموعے پر غور

سرکاری حج اسکیم کے تحت دوسری قسط کی وصولی آج سے شروع

کراچی سائٹ ایریا میں گارمنٹس فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

بحری قزاقوں کے حملے میں متاثر جہاز کا پاکستانی عملہ وطن واپس پہنچ گیا

محسن نقوی کی گورنر خیبرپختونخوا سے اہم ملاقات، صوبےکو دہشتگردی سے بچانےکیلئے آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق

وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی، محسن نقوی

تیل کے طوفان کا مقابلہ غیر مشروط امداد سے نہیں کرسکتے، اسکا حجم ہزاروں ارب روپے ہے: علی پرویز

حکومت سے مذاکرات کی تیسری نشست کیلئے بیرسٹر گوہر متحرک

حکومت نے جان بوجھ کر مذاکرات ناکام بنائے، اب حالات خراب ہوئے تو ذمہ داری ان پر ہوگی: شوکت یوسفزئی

سستی بجلی پیدا کرنیوالے پاور پلانٹس ہونے کے باوجود مہنگے پلانٹ کیوں چلائے جاتے ہیں؟

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے سلمان اکرم نے محسن نقوی کا سہیل آفریدی پر مذاکرات سبوتاژ کرنے کا الزام مسترد کردیا

• 5 منٹ پہلے سرکاری قرضوں میں 10 سال کے دوران 340 فیصد کے تاریخی اضافے کا انکشاف

سرکاری قرضوں میں 10 سال کے دوران 340 فیصد کے تاریخی اضافے کا انکشاف

• 48 منٹ پہلے صدر نے تاحال صوبے میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق رپورٹ نہیں مانگی: گورنر کے پی

• 49 منٹ پہلے اسلام آباد مارچ، قانون نافذ کرنیوالے ادارے جدید ترین آلات سے لیس

• 60 منٹ پہلے پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کے بجائے آئینی اقدامات کے مجموعے پر غور

• 1 گھنٹے پہلے مسجد جانے سے رضوان کو کس نے روکا؟

مسجد جانے سے رضوان کو کس نے روکا؟

• 3 گھنٹے پہلے سرکاری حج اسکیم کے تحت دوسری قسط کی وصولی آج سے شروع

• 4 گھنٹے پہلے برطانوی فوجی اڈے پر حملے کا خدشہ، امر یکا نے اپنے بی ون بمبار طیارے ہنگامی طور پر واپس بلا لیے

برطانوی فوجی اڈے پر حملے کا خدشہ، امر یکا نے اپنے بی ون بمبار طیارے ہنگامی طور پر واپس بلا لیے

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے