• اکتوبر 3, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 3, 2026 1:45 شام
  • پاکستان

حکومت سے مذاکرات کے پہلے دور کے بعد ہونے والے پی ٹی آئی کی سیاسی وکورکمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں بیرسٹر گوہر نے حکومت کے ساتھ ہونے والے مذاکرت سے متعلق بریف کیا جبکہ سلمان اکرم راجا نے بتایا کہ ایمرجنسی لگانے کا مکمل پلان نظر آتا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے اجلاس میں شریک ارکان کی اکثریت کی رائے تھی کہ مذاکرات کا سلسلہ آگے بڑھایا جائے، حکومت مثبت پیش رفت کرتی ہے تو لانگ مارچ ختم کرنےکے بجائےتاریخ آگے بڑھائی جا سکتی ہے۔

ذرائع کے مطابق ارکان کی رائے تھی کہ محمود خان اچکزئی اور علامہ راجا ناصر عباس کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی صورت میں کوئی راہ نکل سکتی ہے جبکہ بعض ارکان کی رائے تھی کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات میں پی ٹی آئی رہنما بھی جائیں۔

ذرائع کا بتانا ہے اجلاس میں مذاکرات کے دوران میڈیا پر بیانات نہ دینے پر اتفاق ہوا، تاہم بعض اراکان نے کہا کہ رانا ثنا اللہ اور شیری رحمان نے میڈیا پر بیانات دے کر اچھا نہیں کیا۔

پی ٹی آئی کی سیاسی و کور کمیٹی کے اجلاس میں محسن نقوی کی مذاکرات میں دہشت گردی پر بریفنگ اور کے پی حکومت کے بارے میں ان کے بیانات کا جائزہ لیا گیا، جبکہ ارکان نے اتفاق کیا کہ صوبائی حکومت اور وفاق میں روابط ہونے ہیں۔

ذرائع کے مطابق بعض ارکان نے رائے دی کہ اگر ایمرجنسی لگائی جاتی ہے تو قومی و صوبائی اسمبلیوں سے استعفے دیے جائیں۔

اسلام آباد میں کوئی سڑک بند نہیں،کنٹینرز شہریوں کے تحفظ کیلئے رکھے گئے: وزارت اطلاعات

مصطفیٰ کمال کا سندھ میں ایم ڈی کیٹ میں بے ضابطگیوں کی شکایات کا نوٹس، تحقیقات کا حکم

خیبرپختونخوا حکومت کا عدم تعاون، ہر ماہ 35 کروڑ 78 لاکھ روپے کی گیس چوری

وفاقی آئینی عدالت نے مونال کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

حکومت پی ٹی آئی مذاکرات: وفاق کے پی حکومت سے دہشتگردی کیخلاف حمایت کا خواہاں

روسی کمپنیاں پانی ذخیرہ کرنے اور بجلی پیدا کرنے میں مدد دیں: وزیر توانائی

وزیراعظم کا صومالیہ میں جاں بحق پاکستانیوں کے اہلخانہ کیلئے ایک کروڑ روپے سے زائد کی مالی معاونت کا اعلان

سکیورٹی فورسز کی پختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 11 دہشتگرد ہلاک

جموں و کشمیر نہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اور نہ ہوگا، اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو دوٹوک جواب

کوئٹہ: 30 جولائی کو کوئلہ کان میں ہونیوالا حادثہ مزدوروں کے بارودی مواد سے ہوا، تحقیقات میں انکشاف

خیبر پختونخوا کو دہشتگردی کیخلاف جنگ میں 799 ارب روپے ملے: دستاویز

عسکری اور سیاسی قیادت نے طے کیا ہے دھرنے، لانگ مارچ اسلام آباد سے دور ہونے چاہئیں : رانا ثنا اللہ

تازہ ترین

• 5 منٹ پہلے حکومت مثبت پیشرفت کرتی ہے تو لانگ مارچ کی تاریخ آگے بڑھائی جاسکتی ہے، پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی

• 31 منٹ پہلے پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا

پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا

• 37 منٹ پہلے اسلام آباد میں کوئی سڑک بند نہیں،کنٹینرز شہریوں کے تحفظ کیلئے رکھے گئے: وزارت اطلاعات

• 41 منٹ پہلے امارات نے اسرائیل جانیوالی پرواز کی سعودیہ میں ہنگامی لینڈنگ کے واقعے کو دہشتگردی قرار دیدیا

امارات نے اسرائیل جانیوالی پرواز کی سعودیہ میں ہنگامی لینڈنگ کے واقعے کو دہشتگردی قرار دیدیا

• 43 منٹ پہلے اداکارہ نصرت بھروچا کی ریڑھ کی ہڈی میں فریکچر کی تصدیق

اداکارہ نصرت بھروچا کی ریڑھ کی ہڈی میں فریکچر کی تصدیق

• 46 منٹ پہلے ایشین گیمز کرکٹ فائنل: 212 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری

ایشین گیمز کرکٹ فائنل: 212 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری

• 2 گھنٹے پہلے لاڑکانہ میں فائرنگ سے باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق

لاڑکانہ میں فائرنگ سے باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق

• 2 گھنٹے پہلے مصطفیٰ کمال کا سندھ میں ایم ڈی کیٹ میں بے ضابطگیوں کی شکایات کا نوٹس، تحقیقات کا حکم

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے