• اکتوبر 3, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 3, 2026 1:45 شام
  • پاکستان

جنوبی کوریا کی نہر میں گزشتہ ماہ سے پھنسی شارک کو تاحال ریسکیو نہ کیا جاسکا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کے ساحلی شہر بوسان کی ایک نہر میں وسط ستمبر کے دوران ایک شارک پھنس گئی تھی۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 3.5 میٹر لمبی شارک کو سب سے پہلے 18 ستمبر کو نارتھ پورٹ کے ایک تنگ آبی راستے میں دیکھا گیا تھا۔

رواں ہفتے جمعہ کے روز شارک کو ریسکیو کرنے کیلئے دوسری بار آپریشن شروع کیا گیا لیکن اس میں بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

• وہ خاتون جو شارک کا مقابلہ کرکے زندہ بچنے میں کامیاب ہوگئی

• کیلیفورنیا کے ساحل پر وائٹ شارک کی چھلانگ لگانے کی ویڈیو وائرل

میڈیا رپورٹس کے مطابق شارک کو باہر نکالنے کے لیے ریسکیو ٹیموں نے جال کا استعمال کیا لیکن بدقسمتی سے انتظامیہ کو 2 گھنٹے کی محنت کے بعد آپریشن روکنا پڑا کیونکہ جال کا چٹانوں میں پھنسنے کا خدشہ تھا۔

ریسکیو ٹیموں نے امید ظاہر کی ہے کہ شارک خود ہی تیر کر کھلے سمندر میں چلی جائے گی۔

شارک 3ہفتوں سے نہر میں پھنسی ہوئی ہے جسے دیکھنے کیلئے شہریوں کی بڑی تعداد نہر کا رخ کرتی ہے۔

اس تصویر میں بچی کا باپ کون ہے؟

9 سال پہلے وائرل ویڈیو میں نظر آنے والے بچے اب کیسے نظر آتے ہیں؟

شارجہ میں خاتون نے تفریح کیلئےگھر سے باہر نہ لے جانے پر شوہر سے طلاق مانگ لی

8 ویں منزل سے نیچے گرنے والی خاتون کرشماتی طور پر زندہ بچ گئی

دنیا کا خوبصورت ترین ریلوے اسٹیشن کس ملک میں موجود ہے؟

ریاضی کی اس دلچسپ پہیلی کو حل کر سکتے ہیں؟

ٹام کروز کی وائرل ویڈیو جو آپ کو مسکرانے پر مجبور کر دے گی

وہ ڈاکٹر جس نے موسیقی میں نام بنانے کیلئے اپنا شعبہ چھوڑ کر فوڈ ڈیلیوری کا کام شروع کر دیا

اس تصویر میں چھپی گاڑی کو تلاش کرسکتے ہیں؟

خاتون کے دماغ میں کیڑے اور ان کے انڈوں کی دریافت

بھارت: بندر شراب کی دکان میں گھس کر شراب پی کر مدہوش، ویڈیو وائرل

78 سالہ خاتون نے 'فورٹ نائٹ' گیم میں معمر ترین اسٹریمر کا ورلڈ ریکارڈ نام کرلیا

تازہ ترین

• 12 منٹ پہلے جنوبی کوریا کی نہر میں پھنسی شارک کو تین ہفتوں بعد بھی نہ نکالا جاسکا

• 28 منٹ پہلے ایشین گیمز کرکٹ فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دیکر گولڈ میڈل جیت لیا

ایشین گیمز کرکٹ فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دیکر گولڈ میڈل جیت لیا

• 37 منٹ پہلے حکومت مثبت پیشرفت کرتی ہے تو لانگ مارچ کی تاریخ آگے بڑھائی جاسکتی ہے، پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی

حکومت مثبت پیشرفت کرتی ہے تو لانگ مارچ کی تاریخ آگے بڑھائی جاسکتی ہے، پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی

• 1 گھنٹے پہلے پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا

پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا

• 1 گھنٹے پہلے اسلام آباد میں کوئی سڑک بند نہیں،کنٹینرز شہریوں کے تحفظ کیلئے رکھے گئے: وزارت اطلاعات

اسلام آباد میں کوئی سڑک بند نہیں،کنٹینرز شہریوں کے تحفظ کیلئے رکھے گئے: وزارت اطلاعات

• 1 گھنٹے پہلے امارات نے اسرائیل جانیوالی پرواز کی سعودیہ میں ہنگامی لینڈنگ کے واقعے کو دہشتگردی قرار دیدیا

امارات نے اسرائیل جانیوالی پرواز کی سعودیہ میں ہنگامی لینڈنگ کے واقعے کو دہشتگردی قرار دیدیا

• 1 گھنٹے پہلے اداکارہ نصرت بھروچا کی ریڑھ کی ہڈی میں فریکچر کی تصدیق

اداکارہ نصرت بھروچا کی ریڑھ کی ہڈی میں فریکچر کی تصدیق

• 2 گھنٹے پہلے لاڑکانہ میں فائرنگ سے باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق

لاڑکانہ میں فائرنگ سے باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے