• ستمبر 14, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 14, 2026 10:35 شام
  • پاکستان

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزیراعظم کے فیول ریلیف پیکج کی منظوری دے دی۔ موٹر سائیکل اور رکشہ صارفین کو ہفتہ وار 500 روپےکا فیول ریلیف فراہم کیا جائےگا جب کہ 800 سی سی تک کی گاڑیوں کے لیے 10 روز میں 1000 روپےکا فیول ریلیف دیا جائے گا۔

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔

اعلامیے کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزیراعظم کے فیول ریلیف پیکج کی منظوری دی۔ فیول ریلیف اسکیم کےلیے 75 ارب روپے کی ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹ منظور کی گئی۔ فیول ریلیف اسکیم صرف غیر کمرشل صارفین کےلیے مختص ہوگی، ایک صارف یا مالک صرف ایک گاڑی کےلیے فیول ریلیف حاصل کرسکےگا۔

ای سی سی کے مطابق فیول ریلیف کی شفاف فراہمی کے لیے فیول پاس سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزارت آئی ٹی ڈیجیٹل فیول پاس سسٹم تیار اور مینج کرےگی۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پی این ایس سی کی ملکیت اور انتظامی کنٹرول کی تنظیم نو کے فریم ورک کی منظوری بھی دے دی۔ پی این ایس سی کی تنظیم نو، نجکاری وزیر کی سربراہی میں کمیٹی کی سفارشات منظور کرلی گئیں۔

ای سی سی نے موجودہ آئل ریفائنریوں کی اپ گریڈیشن کے لیے ڈرافٹ اپ گریڈ معاہدےکی منظوری دے دی۔ ریفائنری اپ گریڈیشن منصوبوں کی تکمیل کےلیے 5 سال کی مدت مقرر کی گئی۔

ای سی سی نے استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد سے متعلق معاملہ مؤخر کردیا۔

ای سی سی نے دو لاکھ میٹرک ٹن اضافی چینی برآمد کرنے کی منظوری بھی دے دی۔ چینی برآمد کے لیے مقامی مارکیٹ میں قیمتوں کے استحکام کی حفاظتی شرائط عائد کی گئی ہیں۔

ایس سی او سربراہ اجلاس کےلیے 15 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کے لیے 3 ارب روپے منظور کرلیے گئے۔

عدالت نے سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم دے دیا

بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ پاکستانی عوام کے مسائل میں سرفہرست ہے، سروے

کونسل کی مدت ختم ہونے پر میئرہی ایڈمنسٹریٹرکے اختیارات سنبھالےگا،سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2026 منظور

میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کو دھمکیاں ملنے کا انکشاف

میری حفاظت اللہ کرتا ہے، تم لوگوں کے ہاتھ میں ہو تو کل یا آج ہی مرجاؤں: سہیل آفریدی کا پنجاب پولیس سے مکالمہ

کراچی میں ایک اور ویکسی نیشن سینٹر کے قیام پر کام کا آغاز

حکومت نے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ بتادیا

کسی سیاسی جماعت کے پاس سڑکیں بند کرنے کا اختیار نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 27 ستمبر احتجاج سے متعلق درخواست نمٹادی

میر رضا کی ناک کی ہڈی ٹوٹی اور سر پر چوٹ تھی، یہ زخم موت سے پہلے کے تھے: پولیس سرجن

ویکسینیشن کے بغیر عمرے پر جانے کی تاریخ میں توسیع

قیدیوں کی بانی پی ٹی آئی طرز پر طبی سہولیات کی درخواست، اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری

پشین میں سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 6 مبینہ دہشتگرد ہلاک

تازہ ترین

• 8 منٹ پہلے ای سی سی نے وزیراعظم کے فیول ریلیف پیکج کی منظوری دے دی

• 2 گھنٹے پہلے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ پاکستانی عوام کے مسائل میں سرفہرست ہے، سروے

• 3 گھنٹے پہلے ذیابیطس سے بچنے کیلئے روزانہ کتنے وقت تک ورزش کرنا چاہیے؟

ذیابیطس سے بچنے کیلئے روزانہ کتنے وقت تک ورزش کرنا چاہیے؟

• 3 گھنٹے پہلے عدالت نے سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم دے دیا

• 4 گھنٹے پہلے گوگل کروم میں اب پی ڈی ایف فائل کو ٹرانسلیٹ کرنا آسان ہو جائیگا

گوگل کروم میں اب پی ڈی ایف فائل کو ٹرانسلیٹ کرنا آسان ہو جائیگا

• 4 گھنٹے پہلے مدینہ منورہ میں یورینیم پر مشتمل 11 کروڑ ٹن معدنی ذخائر دریافت

مدینہ منورہ میں یورینیم پر مشتمل 11 کروڑ ٹن معدنی ذخائر دریافت

• 4 گھنٹے پہلے کونسل کی مدت ختم ہونے پر میئرہی ایڈمنسٹریٹرکے اختیارات سنبھالےگا،سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2026 منظور

• 4 گھنٹے پہلے پاکستان کا امریکا کے ساتھ 2 ماہ میں تجارتی سرپلس48کروڑ ڈالر پرپہنچ گیا

پاکستان کا امریکا کے ساتھ 2 ماہ میں تجارتی سرپلس48کروڑ ڈالر پرپہنچ گیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے