• ستمبر 28, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 28, 2026 6:18 شام
  • پاکستان

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگے تو بالکل لگنی چاہیے اور لگےگی بھی، جو آئین میں درج ضروریات ہیں وہ پوری ہوں تو بالکل یہ سب ہوگا۔

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے جیو نیوزسے گفتگو میں کہا ہے کہ ایمرجنسی کےاطلاق پر آئین بہت واضح ہے۔

انہوں نے کہا کہ حالات ایسے ہیں کہ آئین تقاضا کرے، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگے تو بالکل لگنی چاہیے اور لگےگی بھی، جو آئین میں درج ضروریات ہیں وہ پوری ہوں تو بالکل یہ سب ہوگا۔

وفاق نے گزشتہ 2 سال کے دوران این ایف سی ایوارڈ کے تحت خیبرپختونخوا کو 2 ہزار 347 ارب روپے فراہم کیے

علیمہ خان کو جیل میں ملاقات اور میڈیکل سہولیات پر قانون کے مطابق فیصلہ کرنیکا حکم

جماعت اسلامی اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹی، پیٹرولیم ریلیف نہ ملا تو لانگ مارچ دوبارہ شروع کریں گے: حافظ نعیم

میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن کا مدت میں توسیع نہ ہونے پر کارروائی آگے نہ بڑھانے کا اعلان

پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ انہوں نے پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ، عطا تارڑ

سیالکوٹ کی پرواز کی مقبوضہ جموں لینڈنگ ظاہر ہونے کا واقعہ، جی پی ایس سگنلز میں مداخلت کتنی خطرناک ہوسکتی ہے؟

پختونخوا میں گورنر راج کے تمام قانونی تقاضے پورے ہیں، کسی بھی وقت کچھ بھی ہوسکتا ہے: امیر مقام

لانگ مارچ کسی بیک ڈور رابطے کی وجہ سے ملتوی نہیں کیا: سلمان اکرم راجہ

ٹانک: وزیرآباد بازار میں مسلح ملزمان کی ٹریفک پولیس کی موبائل پر فائرنگ سے 3 اہلکار شہید

میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کی مدت ختم، توسیع کا فیصلہ نہ ہوسکا

سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی قطر ائیرویز کی پرواز سے متعلق خبروں کی تردید

راولپنڈی: گاڑی سوار موٹرسائیکل کو ٹکر مار کر شہری کو بونٹ پر بٹھاکر گھماتا رہا، ویڈیو وائرل

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگے تو بالکل لگنی چاہیے اور لگےگی بھی، ایمرجنسی کے اطلاق پر آئین بہت واضح ہے: اعظم نذیر تارڑ

• 27 منٹ پہلے وفاق نے گزشتہ 2 سال کے دوران این ایف سی ایوارڈ کے تحت خیبرپختونخوا کو 2 ہزار 347 ارب روپے فراہم کیے

• 39 منٹ پہلے لانگ مارچ سے متعلق پارٹی کی کوئی خاص تیاری نہیں تھی، تاریخ تبدیل ہونے سے پارٹی کمزور ہوئی ہے: علی امین

لانگ مارچ سے متعلق پارٹی کی کوئی خاص تیاری نہیں تھی، تاریخ تبدیل ہونے سے پارٹی کمزور ہوئی ہے: علی امین

• 1 گھنٹے پہلے اے آئی گلوبل فریم ورک کیلئے مذاکرات کیلئے ممالک کو تیار کرنا آسان نہیں، بل گیٹس

اے آئی گلوبل فریم ورک کیلئے مذاکرات کیلئے ممالک کو تیار کرنا آسان نہیں، بل گیٹس

• 2 گھنٹے پہلے وہ ڈاکٹر جس نے موسیقی میں نام بنانے کیلئے اپنا شعبہ چھوڑ کر فوڈ ڈیلیوری کا کام شروع کر دیا

وہ ڈاکٹر جس نے موسیقی میں نام بنانے کیلئے اپنا شعبہ چھوڑ کر فوڈ ڈیلیوری کا کام شروع کر دیا

• 2 گھنٹے پہلے علیمہ خان کو جیل میں ملاقات اور میڈیکل سہولیات پر قانون کے مطابق فیصلہ کرنیکا حکم

• 2 گھنٹے پہلے راولپنڈی: 28 سالہ خاتون کے قتل کا معمہ حل، قاتل مقتولہ کا دیور نکلا

راولپنڈی: 28 سالہ خاتون کے قتل کا معمہ حل، قاتل مقتولہ کا دیور نکلا

• 2 گھنٹے پہلے میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن کا مدت میں توسیع نہ ہونے پر کارروائی آگے نہ بڑھانے کا اعلان

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے