• ستمبر 10, 2026
  • Last Update ستمبر 10, 2026 4:25 شام
  • پاکستان

بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے مشہور زمانہ شو 'کون بنے گا کروڑ پتی 18' کی میزبانی کو 'دل توڑ دینے والا تجربہ' قرار دیا ہے۔

سینئر اداکار اکثر اپنے بلاگز لکھتے ہیں جو زندگی کے مختلف پہلوؤں اور اداکار کے کام پر مشتمل ہوتے ہیں۔

امیتابھ بچن نے حال ہی میں بلاگ لکھا جس میں انہوں نے 'کون بنے گا کروڑ پتی' کی میزبانی کے دوران پیش آنے والے جذباتی دباؤ کے بارے میں کھل کر بات کی۔

• ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے نئے سیزن میں امیتابھ کا فی قسط معاوضہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

• کون بنے گا کروڑ پتی: امیتابھ بچن کا3 سیزنزکی میزبانی کیلئے ڈیڑھ ارب کا معاہدہ

بلاگ پوسٹ میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے امیتابھ نے لکھا کہ 'کچھ امیدوار اتنی تکلیف دہ ذاتی کہانیاں لے کر آتے ہیں کہ نہ صرف ان کے لیے اپنے جذبات کو سنبھالنا بلکہ شو کی میزبانی کا سلسلہ جاری رکھنا بھی مشکل ہو جاتا ہے، یہ ایک دل دہلا دینے والا تجربہ رہا ہے۔'

اداکار نے اپنے بلاگ کا اختتام یہ کہتے ہوئے کیا کہ چونکہ رات کافی ہو چکی ہے، اس لیے وہ اب آرام کرنا چاہتے ہیں۔

واضح رہے کہ کون بنے گا کروڑ پتی کے 18 ویں سیزن کی میزبانی کے ساتھ امیتابھ بچن نے ٹی وی اسکرین پر واپسی کی ہے اور یہ پروگرام گزشتہ ماہ کی 10تاریخ سے شروع ہوا ہے۔

اگر کام میرٹ پر دیا جائے گا تو مجھے بھی موقع ملے گا: اداکارہ حنا دلپذیر

اکشے کمار کے ملازم نے امیتابھ بچن پر پانی کیوں پھینکا؟

شردھا کپور کی بوائے فرینڈ کے ساتھ ڈیٹنگ کی تصاویر وائرل

شہزادی ڈیانا کی زندگی پر خفیہ فلم میں میگھن مارکل کا اہم کردار کرنے کا امکان

'فالج کے بعد جوکرسکتا تھا کیا'، راہول رائے کا شادیوں میں رقص کرکے پیسے کمانے کا انکشاف

میرا اپنا بھانجا گرگیا، ایڈونچرز کے شوقین لوگ خطرات مول لینے سے گریز کریں: بشریٰ انصاری

دنیا کے 140ممالک کی اسکرینوں پر چھا جانےکے بعد ترک ڈراموں نے چین پر نظریں جمالیں

'جعلی ثبوت دکھائے اور دوست کیساتھ انٹرویو کیا'، مومنہ اقبال نے ثاقب چدھڑ کے الزامات کی تردید کردی

بالی وڈ اداکارہ امیشا پٹیل نے پانڈیا کے ساتھ ڈیٹنگ افواہوں پر خاموشی توڑ دی

'میں انکی بہن کو تعلیم کیلئے آسٹریلیا لے کر گیا'، ثاقب چدھڑ کے مومنہ اور انکی بہن پر سنگین الزامات

امریکی ریپر نے نیوجرسی کانسرٹ کو فلسطین کے حق میں مظاہرے میں بدل دیا

مصر میں منشیات کے مقدمے میں ٹی وی میزبان سارہ خلیفہ سمیت 12 افراد کو سزائے موت سنا دی گئی

تازہ ترین

• 9 منٹ پہلے امیتابھ نے 'کون بنےگا کروڑ پتی 18' کی میزبانی کو 'دل توڑ دینے والا تجربہ' قرار دیدیا

• 13 منٹ پہلے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اتار چڑھاؤ عالمی مارکیٹ سے جڑا ہے: وزیر پیٹرولیم

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اتار چڑھاؤ عالمی مارکیٹ سے جڑا ہے: وزیر پیٹرولیم

• 14 منٹ پہلے اردن میں امریکی فضائی اڈے پر ایرانی حملے میں متعدد امریکی جنگی طیاروں کو نقصان پہنچا، امریکی میڈیا

اردن میں امریکی فضائی اڈے پر ایرانی حملے میں متعدد امریکی جنگی طیاروں کو نقصان پہنچا، امریکی میڈیا

• 32 منٹ پہلے موسمیاتی تبدیلیوں کا اثر، اگست 2026 انسانی تاریخ کا گرم ترین مہینہ قرار

موسمیاتی تبدیلیوں کا اثر، اگست 2026 انسانی تاریخ کا گرم ترین مہینہ قرار

• 47 منٹ پہلے این سی سی آئی اے نے امام الحق اور محمد رضوان کو طلب کرلیا

این سی سی آئی اے نے امام الحق اور محمد رضوان کو طلب کرلیا

• 1 گھنٹے پہلے میر رضا قتل کیس: ضیا لنجار نے جوڈیشل کمیشن میں پیش ہوکر غیر مشروط معافی مانگ لی

میر رضا قتل کیس: ضیا لنجار نے جوڈیشل کمیشن میں پیش ہوکر غیر مشروط معافی مانگ لی

• 1 گھنٹے پہلے فیفا آسیان کپ کے ڈراز کا اعلان، پاکستان فٹبال ٹیم ڈویژن ون کے گروپ بی میں شامل

فیفا آسیان کپ کے ڈراز کا اعلان، پاکستان فٹبال ٹیم ڈویژن ون کے گروپ بی میں شامل

• 2 گھنٹے پہلے ایران نے امریکی پابندیوں سے بچنے کیلئے چین سے بارٹر تجارت شروع کردی

ایران نے امریکی پابندیوں سے بچنے کیلئے چین سے بارٹر تجارت شروع کردی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے