• ستمبر 10, 2026
  • Last Update ستمبر 10, 2026 5:15 شام
  • پاکستان

گاڑیاں تو آپ نے بہت زیادہ دیکھی ہوں گی مگر ایسی نہیں جو دیکھنے میں مذاق محسوس ہوتی ہے۔

جی ہاں ایک مکینک نے دنیا کی سب سے پتلی گاڑی تیار کی ہے جسے 2027 کے لیے گنیز ورلڈ ریکارڈز کی کتاب کا حصہ بنایا گیا ہے۔

نیلے رنگ کی اس گاڑی میں ڈرائیور اور ایک مسافر (پیچھے) بیٹھ سکتا ہے، وہ بھی اگر اس کے اندر ہمت ہو تو۔

محض 50 سینٹی میٹر چوڑی اس گاڑی کی چوڑائی ایک تکیے جتنی ہے اور اس کے فرنٹ پر بس ایک ہی ہیڈ لیمپ موجود ہے۔

اٹلی سے تعلق رکھنے والے اینڈریا مرازی نے اسے 2025 میں ایک فیسٹیول کے لیے تیار کیا تھا۔

انہوں نے 1993 کی ایک گاڑی کے میٹریل کو استعمال کرکے اسے تیار کیا تھا۔

دیکھنے میں یہ کسی گاڑی کی بجائے کشتی جیسی محسوس ہوتی ہے۔

اس کا وزن 264 کلوگرام ہے جبکہ لمبائی 145 سینٹی میٹر ہے جبکہ یہ الیکٹرک گاڑی ہے جو 15 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرسکتی ہے۔

مکمل چارج ہونے پر یہ گاڑی 25 کلومیٹر سفر کرسکتی ہے۔

اینڈریا مرزای نے ایک ویڈیو میں کہا کہ بیشتر افراد سوچتے ہیں کہ یہ گاڑی تیز ہوا میں الٹ جائے گی مگر ان کا خیال غلط ہے۔

آخر وال کلاک کے 12 گھنٹوں کے ڈسپلے کا ڈیزائن کب اور کیسے اپنایا گیا؟

105 سالہ خاتون نے اپنی طویل زندگی کا راز بتا دیا

کیا آپ ریاضی کے اس دلچسپ سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟

وہ خاتون جو افواہوں کو فروخت کرکے 2 گھر خرید چکی ہیں

ویڈیو: چوروں سے خوفزدہ شہری اپنی گاڑی کرین کے ذریعے چھت پر لے گیا

ہنگری میں سب سے زیادہ تیزی سے قبریں کھودنے کا منفرد مقابلہ

ایسا انوکھا اے سی جس کی ہوا آپ کا پیچھا کرتی ہے

15 سیکنڈ میں بتاسکتے ہیں کہ کونسا شخص رسی سے نیچے گر جائے گا؟

ہزاروں سال پرانے کتبے سے ایک گمشدہ مصری شہر کا ممکنہ مقام دریافت

امریکا میں جِنی لو نامی کتے نے دنیا کے بدصورت ترین کتے کا مقابلہ جیت لیا

بھارت: کنویں میں گر کر زخمی ہونے والے ہاتھی کے بچےکو بچالیا گیا

اس تصویر میں چھپی خاتون کو تلاش کرسکتے ہیں؟

تازہ ترین

• 12 منٹ پہلے مالاکنڈ اور خیبرپختونخوا کے ٹیکس فری زونز میں ٹیکس چوری کا انکشاف

مالاکنڈ اور خیبرپختونخوا کے ٹیکس فری زونز میں ٹیکس چوری کا انکشاف

• 15 منٹ پہلے دنیا کی سب سے پتلی گاڑی آپ کو دنگ کر دے گی

• 15 منٹ پہلے انگلینڈ میں پاکستان انڈر 19 ٹیم کو تارکین وطن سمجھ لیا گیا، ہوٹل کے باہر احتجاج

انگلینڈ میں پاکستان انڈر 19 ٹیم کو تارکین وطن سمجھ لیا گیا، ہوٹل کے باہر احتجاج

• 25 منٹ پہلے این سی سی آئی اے نے امام الحق اور محمد رضوان کو طلب کرلیا

این سی سی آئی اے نے امام الحق اور محمد رضوان کو طلب کرلیا

• 28 منٹ پہلے برمنگھم ٹیسٹ: کھیل کے دوسرے دن کا آغاز، انگلینڈ کی پوزیشن مستحکم

برمنگھم ٹیسٹ: کھیل کے دوسرے دن کا آغاز، انگلینڈ کی پوزیشن مستحکم

• 37 منٹ پہلے امیتابھ نے 'کون بنےگا کروڑ پتی 18' کی میزبانی کو 'دل توڑ دینے والا تجربہ' قرار دیدیا

امیتابھ نے 'کون بنےگا کروڑ پتی 18' کی میزبانی کو 'دل توڑ دینے والا تجربہ' قرار دیدیا

• 41 منٹ پہلے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اتار چڑھاؤ عالمی مارکیٹ سے جڑا ہے: وزیر پیٹرولیم

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اتار چڑھاؤ عالمی مارکیٹ سے جڑا ہے: وزیر پیٹرولیم

• 42 منٹ پہلے اردن میں امریکی فضائی اڈے پر ایرانی حملے میں متعدد امریکی جنگی طیاروں کو نقصان پہنچا، امریکی میڈیا

اردن میں امریکی فضائی اڈے پر ایرانی حملے میں متعدد امریکی جنگی طیاروں کو نقصان پہنچا، امریکی میڈیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے