اسلام آباد: وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں پر اظہار خیال کیا ہے۔
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اتار چڑھاؤ عالمی مارکیٹ سے جڑا ہے۔
انہوں نے کہا کہ قطر سے ایل این جی کا ایک کارگو آج کراچی پہنچ رہا ہے، قطر نے یقین دہانی کرائی ہے کہ حالات میں بہتری کے ساتھ ایل این جی سپلائی میں بھرپور تعاون کرے گا۔
دستاویزات سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایک لیٹرپیٹرول پر 131 روپے 60 پیسےکی لیوی، ٹیکس اور مارجنز کی وصولی کی جارہی ہے
12 سے 16 ستمبر کی ڈیلیوری کے لیے عالمی کمپنیوں سے ایک کارگو کی بولی طلب کی گئی تھی: ذرائع
وزیرِ اعظم نے آٹو پالیسی 2026 کی منظوری دیدی
بلیو اکانومی میں پیشرفت، سمندری خوراک کی برآمدات میں تاریخی اضافہ ریکارڈ
امریکا، ایران کشیدگی سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بم گرادیا گیا، بجلی مزید مہنگی ہوگئی
سونے کی قیمت میں 800 روپےکا اضافہ، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
مشرق وسطیٰ کی جنگ کے باوجود بیرون ملک سے بھیجی گئی ترسیلات زر میں اضافہ
پاکستان کو ایل این جی کی خریداری کیلئے ٹینڈر پر کوئی بولی نہیں آئی
امریکا ایران کشیدگی: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی: آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا کرایوں میں اضافے کا اعلان
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا
تازہ ترین
• 2 منٹ پہلے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اتار چڑھاؤ عالمی مارکیٹ سے جڑا ہے: وزیر پیٹرولیم
• 3 منٹ پہلے اردن میں امریکی فضائی اڈے پر ایرانی حملے میں متعدد امریکی جنگی طیاروں کو نقصان پہنچا، امریکی میڈیا
اردن میں امریکی فضائی اڈے پر ایرانی حملے میں متعدد امریکی جنگی طیاروں کو نقصان پہنچا، امریکی میڈیا
• 22 منٹ پہلے موسمیاتی تبدیلیوں کا اثر، اگست 2026 انسانی تاریخ کا گرم ترین مہینہ قرار
موسمیاتی تبدیلیوں کا اثر، اگست 2026 انسانی تاریخ کا گرم ترین مہینہ قرار
• 36 منٹ پہلے این سی سی آئی اے نے امام الحق اور محمد رضوان کو طلب کرلیا
این سی سی آئی اے نے امام الحق اور محمد رضوان کو طلب کرلیا
• 1 گھنٹے پہلے میر رضا قتل کیس: ضیا لنجار نے جوڈیشل کمیشن میں پیش ہوکر غیر مشروط معافی مانگ لی
میر رضا قتل کیس: ضیا لنجار نے جوڈیشل کمیشن میں پیش ہوکر غیر مشروط معافی مانگ لی
• 1 گھنٹے پہلے فیفا آسیان کپ کے ڈراز کا اعلان، پاکستان فٹبال ٹیم ڈویژن ون کے گروپ بی میں شامل
فیفا آسیان کپ کے ڈراز کا اعلان، پاکستان فٹبال ٹیم ڈویژن ون کے گروپ بی میں شامل
• 1 گھنٹے پہلے ایران نے امریکی پابندیوں سے بچنے کیلئے چین سے بارٹر تجارت شروع کردی
ایران نے امریکی پابندیوں سے بچنے کیلئے چین سے بارٹر تجارت شروع کردی
• 1 گھنٹے پہلے نئے ماڈلز کے ساتھ ایپل نے پرانے آئی فونز کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا
