• ستمبر 29, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 29, 2026 11:39 صبح
  • پاکستان

مری: انگوری روڈ پر اسکول وین میں آگ لگنےکے واقعے کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی۔

رپورٹ کے مطابق اسکول وین میں ڈرائیور سمیت 11 افراد سوار تھے جن کی موجودگی مقررہ گنجائش سے زائد تھی۔

ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسکول وین میں 8 افراد کی گنجائش تھی، گاڑی میں سوار تمام 11 افراد آگ لگنے سے زخمی ہوئے۔

مری میں لوئر موہڑا بڑاہوترکے قریب اسکول وین بے قابو ہوکر سڑک سے نیچےجاگری جس کے بعد وین میں آگ لگ گئی، ریسکیو حکام

رپورٹ کے مطابق انگوری روڈ پر اسکول وین میں آگ مبینہ طور پربیٹری میں اسپارکنگ سے لگی اور حادثے کے وقت گاڑی میں فائربجھانےکا آلہ نہیں تھا۔

واضح رہے کہ منگل کی صبح مری میں اسکول کے بچوں کو لے جانے والی وین حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 10 بچے جھلس کر زخمی ہوگئے۔

ڈپٹی کمشنر مری کے مطابق حادثے میں جھلس کر زخمی ہونے والے بچوں کی حالت خطرے سے باہر ہے جب کہ کچھ بچوں کو ہولی فیملی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

صوبے میں گورنر راج کی دھمکیوں پر اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: سہیل آفریدی

یکساں گیس ٹیرف کیلئے آئی ایم ایف سے منظوری لینے کا فیصلہ

فورسز کی کے پی اور بلوچستان میں کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک

حنا جاوید قتل کیس کیلئے پنجاب حکومت نے ہائی پاورڈ کمیٹی تشکیل دیدی

مری: اسکول کے بچوں کی وین کو حادثہ، گاڑی میں آگ لگنے سے 10 بچے جھلس کر زخمی

پختونخوا میں خراب سکیورٹی صورتحال، آفریدی حکومت شدید مشکلات کا شکار

گورنر راج لگانے کیلئے جتنے عناصر درکار ہوتے ہیں وہ کے پی حکومت مہیا کر چکی: اختیار ولی

امریکی افغانستان وار کمیشن کے وفد کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا اثر اشیائے خور و نوش کی قیمتوں پر بھی پڑنے لگا

ایس سی او رکن ممالک کےنیشنل کوآرڈینیٹرز کے اجلاس میں شرکت کیلئے2 سال بعدکسی بھارتی وفدکی پاکستان آمد

ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الخوارج کے4 دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگے تو بالکل لگنی چاہیے اور لگےگی بھی، ایمرجنسی کے اطلاق پر آئین بہت واضح ہے: اعظم نذیر تارڑ

تازہ ترین

• 7 منٹ پہلے مری: اسکول وین میں آگ لگنےکے واقعے کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی

• 58 منٹ پہلے اسپیس ایکس کا جدید اسٹار شپ راکٹ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا

اسپیس ایکس کا جدید اسٹار شپ راکٹ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا

• 59 منٹ پہلے دبئی اہم شاہراہوں پر بھیک مانگنے والا 22 رکنی منظم گروہ گرفتار

دبئی اہم شاہراہوں پر بھیک مانگنے والا 22 رکنی منظم گروہ گرفتار

• 1 گھنٹے پہلے امریکا 40 ہزار بم بطور تحفہ اسرائیل کو دے رہا ہے: ٹکرکارلسن

امریکا 40 ہزار بم بطور تحفہ اسرائیل کو دے رہا ہے: ٹکرکارلسن

• 1 گھنٹے پہلے فورسز کی کے پی اور بلوچستان میں کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک

• 2 گھنٹے پہلے صوبے میں گورنر راج کی دھمکیوں پر اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: سہیل آفریدی

• 2 گھنٹے پہلے حنا جاوید قتل کیس کیلئے پنجاب حکومت نے ہائی پاورڈ کمیٹی تشکیل دیدی

• 2 گھنٹے پہلے یکساں گیس ٹیرف کیلئے آئی ایم ایف سے منظوری لینے کا فیصلہ

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے