• اکتوبر 1, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 1, 2026 4:39 صبح
  • پاکستان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اماراتی پرواز واقعے پر اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو سے بات کی ہے ، مجھے بتایا گیا کہ پرواز کا کوپائلٹ ممکنہ طور پر دہشت گرد تھا۔

امریکی صدر ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں اماراتی طیارہ معاملے پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔

صدر ٹرمپ نے اوول آفس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اماراتی پرواز واقعے پر اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو سے بات کی ہے ، مجھے بتایا گیا کہ ایک اسرائیلی پلمبر نے کو پائلٹ کو قابو کرنے میں مدد کی تھی،کو پائلٹ ممکنہ طور پر دہشت گرد تھا۔

ٹرمپ نے کہا کہ اسرائیلی پلمبر نے کبھی طیارہ نہیں اڑایا مگر اس نے طیارے کا کنٹرول سنبھالا،کریش سے بچایا،طیارے کے پچھلے حصے میں موجود اضافی پائلٹس اور سکیورٹی اہلکار بعد میں کاک پٹ تک پہنچے اور جہاز کا کنٹرول سنبھال لیا۔

صدر ٹرمپ نے یہ کہا کہ یہ وہ کہانی ہے جو میں نےنیتن یاہوسے سنی، معلوم نہیں کہ یہ درست ہے یا نہیں۔

امریکی صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ چین کے صدر شی کے ساتھ سیاسی قیدیوں کی رہائی پر بات چیت کی ہے ۔امید ہے کہ یہ بات چیت نتیجہ خیز ثابت ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ برطانوی اڈے پر پیش آنے والے واقعے پر آج معلوم ہو گا کہ برطانیہ نے مشتبہ افراد کو کیوں رہا کیا؟

اسرائیل آنے والے ہر پائلٹ کی شناخت ہمارے پاس ہوگی، ہم معلوم کریں گے کہ وہ کون ہیں اور ان کی باقاعدہ سکیورٹی جانچ کی جائے گی: اسرائیلی حکام

پرواز 34 ہزار فٹ کی بلندی سے گرنے کے انداز میں 17ہزار فٹ بلندی تک آئی، اس انتہائی غیرمعمولی صورتحال میں دوسرے پائلٹ نے مداخلت کی، ذرائع

کسی بھی خطرے یا حملے کا مؤثر جواب دینے میں ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کریں گے : سعودی ولی عہد

فرانس میں اسکولوں کی خراب صورتحال کیخلاف طلبہ کا احتجاج شدت اختیار کرگیا، 400 سے زائد زیر حراست

اسرائیل کا ملک میں آنے والے تمام پائلٹس کی سخت جانچ پڑتال کا فیصلہ

بچوں کی شرح پیدائش میں کمی، سنگاپور نے سرکاری ملازمین کیلئے رشتہ ایپ متعارف کرادی

متحدہ عرب امارات میں بین الامارات ریل سفر کے نئے دور کا آغاز

عراق سے امریکی افواج کا انخلا مکمل، عراقی وزیر اعظم کا کل ’یوم خودمختاری‘ منانے کا اعلان

اسرائیل جانیوالے طیارے کا واقعہ ممکنہ طورپر دہشتگردکارروائی تھی: سکیورٹی حکام

دبئی سے اسرائیل جانیوالی پرواز کے کاک پٹ میں کیا صورتحال پیش آئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

دبئی سے اسرائیل جانیوالی پرواز میں پائلٹ لڑ پڑے، طیارے کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ

ایران نے سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کے الزام میں 2 افراد کو پھانسی دیدی

سری نگر: انڈسٹریل سکیورٹی فورس کے اہلکارکی فائرنگ سے 4 ساتھی اہلکار ہلاک

بھارت: دلی کے پارک میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے بعد احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے اماراتی پرواز واقعے پر نیتن یاہو سے بات کی،کوپائلٹ ممکنہ طور پر دہشتگرد تھا: ٹرمپ

• 60 منٹ پہلے حکومت کا اگلے سال اسلام آباد میں ہونیوالے ایس سی او سربراہ اجلاس کیلئے 45 بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

حکومت کا اگلے سال اسلام آباد میں ہونیوالے ایس سی او سربراہ اجلاس کیلئے 45 بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

• 2 گھنٹے پہلے کسی بھی خطرے یا حملے کا مؤثر جواب دینے میں ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کریں گے : سعودی ولی عہد

• 2 گھنٹے پہلے پاکستانی سرجن نے برطانیہ میں سنگل پورٹ روبوٹک گائناکولوجیکل سرجری میں نئی تاریخ رقم کردی

پاکستانی سرجن نے برطانیہ میں سنگل پورٹ روبوٹک گائناکولوجیکل سرجری میں نئی تاریخ رقم کردی

• 3 گھنٹے پہلے وزیراعظم شہباز شریف سے اسپیکر ایاز صادق کی ملاقات، اہم قانونی اور پارلیمانی امور پر گفتگو

وزیراعظم شہباز شریف سے اسپیکر ایاز صادق کی ملاقات، اہم قانونی اور پارلیمانی امور پر گفتگو

• 4 گھنٹے پہلے رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی کیساتھ آف دی ریکارڈ مذاکرات کی تصدیق کر دی

رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی کیساتھ آف دی ریکارڈ مذاکرات کی تصدیق کر دی

• 5 گھنٹے پہلے چند افغان رہنما پیسوں کے لالچ میں ہندوتوا کے ناپاک عزائم کیلئے پراکسی کا کردار ادا کر رہے ہیں، پاکستان

چند افغان رہنما پیسوں کے لالچ میں ہندوتوا کے ناپاک عزائم کیلئے پراکسی کا کردار ادا کر رہے ہیں، پاکستان

• 5 گھنٹے پہلے فرانس میں اسکولوں کی خراب صورتحال کیخلاف طلبہ کا احتجاج شدت اختیار کرگیا، 400 سے زائد زیر حراست

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے