Breaking News
Home / پاکستان / آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ، 15 رکنی پاکستان سکواڈ کا اعلان۔

فاطمہ ثنا پہلی مرتبہ ون ڈے ورلڈکپ میں کپتانی کریں گی۔

ایمان فاطمہ پہلی بار پاکستان ورلڈکپ سکواڈ میں شامل۔

نتالیہ پرویز، رامین شمیم، صدف شمس، سعدیہ اقبال، شوال ذوالفقار، سیدہ عروب شاہ پہلی بار ون ڈے ورلڈکپ کھیلیں گی۔

آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر سکواڈ میں دو تبدیلیاں، گل فیروزہ اور نجيحہ علوی آؤٹ۔

15 رکنی سکواڈ جنوبی افریقہ سے تین ون ڈے انٹرنیشنل بھی کھیلے گا۔

ون ڈے سیریز لاہور میں 16 سے 22 ستمبر تک ہوگی۔

جنوبی افریقہ وویمنز ٹیم 12 ستمبر کو لاہور پہنچے گی۔

وویمنز کرکٹ ورلڈ کپ بھارت اور سری لنکا میں 30 ستمبر سے دو نومبر تک شیڈول ہے۔

پاکستان کے تمام ورلڈ کپ میچز کولمبو، سری لنکا میں ہوں گے۔

سکواڈ میں فاطمہ ثنا (کپتان)، منیبہ علی صدیقی، عالیہ ریاض، ڈیانا بیگ شامل۔

ایمان فاطمہ، نشرا سندھو، نتالیہ پرویز، عمائمہ سہیل، رامین شمیم بھی سکواڈ کا حصہ۔

صدف شمس، سعدیہ اقبال، شوال ذوالفقار، سدرہ امین، سدرہ نواز اور سیدہ عروب شاہ بھی شامل

نان ٹریولنگ ریزروز میں گل فیروزہ، نجيحہ علوی، طوبہ حسن، امِ ہانی اور وحیدہ اختر شامل۔

About Muhammad Imran Khan

Check Also

پاکستان ،یو اے ای کے درمیان دو طرفہ تجارت 10.9ارب ڈالر تک پہنچ گئی’ دیوان فخر الدین

ویزہ چھوٹ کی سہولت حقیقی سرمایہ کاروں، کاروباری شخصیات ،صنعتکاروں تک بھی بڑھائی جائے قابل …

ایس ایم ایز کی ترقی ، عالمی منڈیوں تک رسائی کیلئے ”پاکستان گلوبل بزنس سمٹ ”کا انعقاد

جی ایس بی ایچ سوئٹرز لینڈ کا پاکستانی ایس ایم ایز کو پائیدار حکمت عملی …

Agreement signed to transfer modern technology from China to Pakistan

Lahore ( Daily pakistan Online) In a significant step toward industrial modernization, a landmark five-year …

چین سے جدید ٹیکنالوجی کی پاکستان منتقلی ،ہنر مندوں کو بدلتے رجحانات کے مطابق تربیت دینے کیلئے معاہدہ

حکومت سرپرستی کرے تو معاہدہ جدید ٹیکنالوجی کی منتقلی ،ہنر مندوں کی تربیت کے میدان …

جہانگیر ترین کا خواجہ فرید یونیورسٹی کے طلبا و طالبات کے لئے نئی بس کا تحفہ

رحیم یار خان (ڈیلی پاکستان آن لائن )جہانگیر خان ترین نے خواجہ فرید یونیورسٹی آف …

کسی کو بھی ریاست کو چیلنج کرنے کی اجازت نہیں دیں گے’ بلاول بھٹو

میونخ( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar