• ستمبر 18, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 18, 2026 4:40 شام
  • پاکستان

اسلام آباد: آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پیٹرول اور ڈیزل پر اپنے مارجن میں ایک روپے 22 پیسے فی لیٹر اضافے کا مطالبہ کردیا۔

آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے چیئرمین اوگرا کو خط لکھ کر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے زیرِ التوا 66 ارب روپے کے پرائس کلیمز اور مارجن پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے۔

خط کے مطابق مارچ 2026 سے او ایم سیز کے کلیمز زیرِ التوا ہیں جن کی تصدیق کا عمل جلد مکمل کرکے واجبات ادا کیے جائیں۔

آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے مارجن میں ستمبر 2023 میں اضافہ کیا گیا تھا۔

خط میں کہا گیا ہے کہ حال ہی میں پیٹرولیم ڈیلرز کیلئے تو ایک روپے 34 پیسے فی لیٹر اضافے پر عملدرآمدکردیاگیا مگر او ایم سیز کیلئے مارجن میں کیاگیا ایک روپے 22 پیسے فی لیٹر اضافہ نوٹیفائی نہیں کیا گیا۔

پیٹرول کی بڑھتی قیمت: گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرائے 7 فیصد بڑھانے کا اعلان کردیا

حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافہ، پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کردی

سونا فی تولہ 3800 روپے سستا، نئی قیمت 4 لاکھ 53 ہزار 436 روپے ہوگئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حکومت نے آج پھر اضافے کا اعلان کردیا

پاکستان نے پائیدار خودمختار پانڈا بانڈ جاری کرنے کا ایوارڈ جیت لیا

پاکستان کا سعودی عرب کے ساتھ تجارتی خسارہ کم ہوگیا

پمپ اونرز ایسوسی ایشن کا پیٹرول پر حکومتی ریلیف پیکج سے لاعلمی کا اظہار

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، حکومت نے آج پھر پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا

پاکستان 54 سال بعد عالمی توانائی فورم گیس ٹیک 2026کا حصہ بن گیا

پاکستان میں سونا 4 ہزار روپے فی تولہ سستا ہوگیا

مقامی 2000 سی سی تک ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں پر عائد سیلز ٹیکس میں کمی

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

تازہ ترین

• 6 منٹ پہلے دنیا کا وہ منفرد قصبہ جہاں مچھروں کی پرواز پر ہی پابندی عائد کر دی گئی

دنیا کا وہ منفرد قصبہ جہاں مچھروں کی پرواز پر ہی پابندی عائد کر دی گئی

• 6 منٹ پہلے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پیٹرول اور ڈیزل پر مارجن میں بڑھانے کا مطالبہ کردیا

• 17 منٹ پہلے ہاکی ورلڈکپ 2026: پاکستان کے عبد الرحمان نے میجک اسکل ایوارڈ جیت لیا

ہاکی ورلڈکپ 2026: پاکستان کے عبد الرحمان نے میجک اسکل ایوارڈ جیت لیا

• 27 منٹ پہلے سندھ میں 40 لاکھ 80 ہزار سے زائد بچیاں اسکولوں سے باہر ہیں: صنفی مساوات رپورٹ میں انکشاف

سندھ میں 40 لاکھ 80 ہزار سے زائد بچیاں اسکولوں سے باہر ہیں: صنفی مساوات رپورٹ میں انکشاف

• 29 منٹ پہلے اسلام آباد ہاتھ لگانے نہیں ریلیف لینے آرہے ہیں، ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے کہ لیوی ختم کرو: امیر جماعت اسلامی

اسلام آباد ہاتھ لگانے نہیں ریلیف لینے آرہے ہیں، ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے کہ لیوی ختم کرو: امیر جماعت اسلامی

• 50 منٹ پہلے لودھراں: نجی اسکول کی لیب میں تیزاب کی بوتل ٹوٹنے سے 14 بچے زخمی

لودھراں: نجی اسکول کی لیب میں تیزاب کی بوتل ٹوٹنے سے 14 بچے زخمی

• 54 منٹ پہلے ویڈیو: امریکا میں تربیتی مشق کے دوران ایف 16 طیارہ گر کر تباہ

ویڈیو: امریکا میں تربیتی مشق کے دوران ایف 16 طیارہ گر کر تباہ

• 1 گھنٹے پہلے کوہاٹ: پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، درجنوں زخمی

کوہاٹ: پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، درجنوں زخمی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے