متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں غیر متعدی امراض اور موٹاپے کی روک تھام اور غذائی معیار کو بہتر بنانے کے لیے کھانوں میں نمک، چینی اور چکنائی کے استعمال کے حوالے سے حدود طے کی گئی ہیں۔
اماراتی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نئی غذائی پابندیوں کی خلاف ورزی پر5 لاکھ درہم تک کا جرمانہ ہوگا۔
ان پابندیوں کا اطلاق میڈ ان امارات اور درآمد شدہ پیک شدہ غذاؤں پر ہوگا۔
غذائی حدود کا اطلاق مرحلہ وار ہوگا اور مکمل عملدرآمد 31 دسمبر 2030 تک ہوگا۔
بیان کے مطابق ڈبل روٹی میں سوڈیم (نمکیات)، چینی اور چکنائی کی مقدار مرحلہ وار کم کی جائے گی۔
اسی طرح فلیٹ بریڈ میں نمک، چینی اور چکنائی کی مقررہ مقدار مزید کم کی جائے گی۔
بیان میں بتایا گیا کہ میٹھے دہی اور لسی میں بھی چینی کی مقررہ حد سے زیادہ مقدار کا استعمال ممنوع ہوگا۔
حکام کا کہنا تھا کہ نمکین بسکٹ، پراسیس میوؤں اور پریٹزلز میں سوڈیم کی حد کم کرنا ہوگی، جبکہ آلو، سبزیوں اوراناج سے بننے والے نمکین اسنیکس میں بھی نمک کم کرنا ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ نمک،چینی اورچکنائی کی مقررہ حد سے زائد مقدار استعمال کرنے پر کارروائی ہوگی اور خلاف ورزی پر کاروباری کمپنی کو جرمانے کے ساتھ ساتھ 6 ماہ تک بند بھی کیا جاسکتا ہے۔
حکام کے مطابق سنگین خلاف ورزی پر کمپنی کا لائسنس منسوخ ہوگا۔
یوکرین کا روس کی جانب سے اب تک کے سب سے بڑے حملے کا دعویٰ، 11 افراد ہلاک
جعلی افسر بن کر سیاسی رہنما سے شادی کرنیوالی خاتون زیورات و قیمتی سامان لے کر فرار
ایران کیخلاف جنگ کے دوران کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا، رپورٹ
معاہدے کیلئے تیار ہیں لیکن ایران کو جوہری افزودگی کی صلاحیت کم کرنا ہوگی: امریکی نائب صدر
امریکا نے ممکنہ ایرانی ڈرون حملے کی انٹیلیجنس رپورٹس پر برطانیہ سے اپنے بمبار طیارے منتقل کیے: امریکی اخبار
جرمنی کے سابق انٹیلیجنس سربراہ جاسوسی اور غداری کے الزامات میں گرفتار
بھارت: اپوزیشن کا الیکشن کمیشن کیخلاف احتجاج، پولیس نے راہول گاندھی کو حراست میں لینے کے بعد رہا کر دیا
ٹرمپ نے سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم دے دیا
نائیجیریا میں فوجی طیارہ گرنے سے تمام 32 افراد ہلاک
فرانس کے واحد نیوکلیئر پاورڈ طیارہ بردار جہاز چارلس ڈی گال پر آگ بھڑک اٹھی
ایران سے براہِ راست مذاکرات کیلئے تیار ہیں : امریکی صدر ٹرمپ
امریکا: مبینہ پاکستانی شہری کیخلاف امریکی پوسٹل سروس کو 12 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا نقصان پہنچانے کے الزام
تازہ ترین
• 2 منٹ پہلے تاریخی نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کیجانب سے پی سی بی کے حوالے کر دیا گیا
تاریخی نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کیجانب سے پی سی بی کے حوالے کر دیا گیا
• 8 منٹ پہلے یوکرین کا روس کی جانب سے اب تک کے سب سے بڑے حملے کا دعویٰ، 11 افراد ہلاک
• 10 منٹ پہلے یو اے ای میں پیک شدہ غذاؤں میں نمک، چینی اور چکنائی کی مقدار کے استعمال کی حدود طے
• 25 منٹ پہلے لانگ مارچ کسی دباؤ پر ختم نہیں ہوگا، اس کی چابی عمران خان کے پاس ہے: شوکت یوسفزئی
لانگ مارچ کسی دباؤ پر ختم نہیں ہوگا، اس کی چابی عمران خان کے پاس ہے: شوکت یوسفزئی
• 32 منٹ پہلے مقامی مینوفیکچررز کو استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر تحفظات، وزیراعظم نے اجلاس طلب کرلیا
مقامی مینوفیکچررز کو استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر تحفظات، وزیراعظم نے اجلاس طلب کرلیا
• 47 منٹ پہلے ملک کا تنخواہ دار طبقہ انکم ٹیکس دینے میں ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سیکٹر سے آگے
ملک کا تنخواہ دار طبقہ انکم ٹیکس دینے میں ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سیکٹر سے آگے
• 1 گھنٹے پہلے آزاد جموں وکشمیر پولیس نے کالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کو گرفتار کرلیا
آزاد جموں وکشمیر پولیس نے کالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کو گرفتار کرلیا
• 1 گھنٹے پہلے جعلی افسر بن کر سیاسی رہنما سے شادی کرنیوالی خاتون زیورات و قیمتی سامان لے کر فرار
