• اکتوبر 7, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 7, 2026 2:40 شام
  • پاکستان

فیس بک دنیا کا مقبول ترین سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے اور اب یہ مکمل طور پر بدلنے والا ہے۔

میٹا کی جانب سے فیس بک میں ایسی تبدیلی کی جا رہی ہے جو اس سروس کے استعمال کا تجربہ مکمل طور پر بدل دے گی۔

درحقیقت میٹا کی جانب سے فیس بک کو براہ راست ٹک ٹاک اور یوٹیوب شارٹس کے مقابلے کے لیے تبدیل کیا جا رہا ہے۔

ایک رپورٹ کے مطابق میٹا کی جانب سے فیس کے کے نئے ری ڈیزائن انٹرفیس کی آزمائش کی جا رہی ہے جس میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے روایتی ٹیکسٹ اور فوٹو پوسٹس کی بجائے ویڈیوز کو ترجیح دی جائے گی۔

یعنی جب صارفین فیس بک کو اوپن کریں گے تو ایپ میں روایتی نیوز فیڈ کی بجائے فل اسکرین ویڈیو فیڈ نظر آئے گی۔

کمپنی کی جانب سے اس کی آزمائش سب سے پہلے بھارت میں کی جا رہی ہے تاکہ یہ دیکھا جاسکے کہ ویڈیو فرسٹ ورژن کس حد تک صارفین کو پسند آتا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ کمپنی کی جانب سے محدود صارفین میں اس کی آزمائش کی جا رہی ہے اور ان افراد کے پاس آپشن ہے کہ وہ واپس روایتی ڈیزائن کو اپنا سکتے ہیں۔

فیس بک کی پرانی فیڈ بدستور نیوی گیشن میں سیکنڈری ٹیب میں دستیاب ہوگی۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ وہ چیز ہے جو ٹک ٹاک نے ہی سب سے پہلے اپنی ایپ کا حصہ بنائی تھی۔

یعنی ٹک ٹاک اوپن کرنے پر فل اسکرین ویڈیو نظر آتی ہے اور اب لگتا ہے کہ میٹا فیس بک کو بھی مکمل ٹک ٹاک بنانا چاہتی ہے۔

ابھی یہ کہنا مشکل ہے کہ اسے کب تک مکمل طور پر متعارف کرایا جاسکتا ہے۔

زیادہ امکان یہی ہے کہ کامیاب آزمائش کے بعد بتدریج نئے ڈیزائن کو دیگر ممالک میں متعارف کرایا جائے گا مگر کمپنی کی جانب سے فی الحال کوئی اعلان نہیں کیا گیا۔

انسٹا گرام میں ایک دلچسپ اور حیران کن فیچر کی آزمائش

کائناتی ذرات کی دریافت میں مدد فراہم کرنیوالے سائنسدان فزکس کا نوبیل انعام جیتنے میں کامیاب

اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں نادیدہ واٹر مارک کا اضافہ کر دیا

دنیا کو اے آئی کے فوائد تک رسائی کیلئے کچھ منفی اثرات کو قبول کرلینا چاہیے، سام آلٹمین

جلد صارفین پرانے اسمارٹ فونز پر واٹس ایپ کو بالکل بھی استعمال نہیں کرسکیں گے

گاڑیوں کی یو ایس بی پورٹ میں فون بہت زیادہ سستی سے چارج کیوں ہوتا ہے؟

گوگل نے جیمنائی میں میپس ٹول کا اضافہ کر دیا

واٹس ایپ کے نئے ریسٹریکٹڈ چیٹ فیچر کو استعمال کرنے کا طریقہ جانیں

اے آئی چیٹ بوٹس لوگوں کی ذہانت میں کمی لانے کا باعث بن رہے ہیں، تحقیق

گوگل کروم استعمال کرتے ہیں تو اسے فوری اپ ڈیٹ کرلیں

گوگل نے اپنا نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

انسٹا گرام میں ایسا اے آئی اسسٹنٹ متعارف جو آپ کو ریلز ویڈیو پوسٹ کرنا سیکھائے گا

تازہ ترین

• 8 منٹ پہلے سانحہ بلدیہ ٹاؤن: ملزمان کی بریت کیخلاف سندھ حکومت کی نظرثانی کی درخواست خارج

سانحہ بلدیہ ٹاؤن: ملزمان کی بریت کیخلاف سندھ حکومت کی نظرثانی کی درخواست خارج

• 9 منٹ پہلے فیس بک میں نئی تبدیلی جو اسے مکمل طور پر بدل دے گی

• 11 منٹ پہلے فیکٹ چیک: AI سے تیار آڈیو میں خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کے ٹی ٹی پی کو ’بھائی‘ کہنے کا دعویٰ جھوٹا ہے

فیکٹ چیک: AI سے تیار آڈیو میں خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کے ٹی ٹی پی کو ’بھائی‘ کہنے کا دعویٰ جھوٹا ہے

• 13 منٹ پہلے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بناکر کسی مطالبے کو نہیں منوایا جاسکتا، رانا ثنا

مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بناکر کسی مطالبے کو نہیں منوایا جاسکتا، رانا ثنا

• 22 منٹ پہلے راولپنڈی: خالو نے 15 سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کردیا

راولپنڈی: خالو نے 15 سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کردیا

• 1 گھنٹے پہلے تاریخی نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کیجانب سے پی سی بی کے حوالے کر دیا گیا

تاریخی نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کیجانب سے پی سی بی کے حوالے کر دیا گیا

• 1 گھنٹے پہلے یوکرین کا روس کی جانب سے اب تک کے سب سے بڑے حملے کا دعویٰ، 11 افراد ہلاک

یوکرین کا روس کی جانب سے اب تک کے سب سے بڑے حملے کا دعویٰ، 11 افراد ہلاک

• 1 گھنٹے پہلے یو اے ای میں پیک شدہ غذاؤں میں نمک، چینی اور چکنائی کی مقدار کے استعمال کی حدود طے

یو اے ای میں پیک شدہ غذاؤں میں نمک، چینی اور چکنائی کی مقدار کے استعمال کی حدود طے

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے