• ستمبر 13, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 13, 2026 8:00 شام
  • پاکستان

چلتی ٹرین کے ساتھ مسافر کے گھسٹنے کی لزرہ خیز ویڈیو

ڈاکٹروں کا انوکھا کارنامہ، مریض کی ٹوٹی ہوئی ٹانگ پر پلاسٹر کے بجائے گتا باندھ دیا

نوجوان لڑکوں کو لوٹنے والی لٹیری دلہن فرضی رشتے داروں سمیت گرفتار، طریقہ واردات بھی سامنے آگیا

انڈہ ابالنے کا حیرت انگیز طریقہ : من پسند زردی کیسے بنے گی؟

لاہور (13 ستمبر 2026): امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے وزیر اعظم شہباز شریف کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے اسکیم پر ردعمل کا اظہار کر دیا۔

حافظ نعیم الرحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ ہماری جدوجہد کے نتیجے میں حکومت 100 روپے فی لیٹر ریلیف دینے پر مجبور ہوئی، موٹرسائیکل، رکشہ اور چھوٹی گاڑیوں پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا جائزہ لیں گے۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی اسکیم سے لیوی کے خلاف ہماری جدوجہد پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، اس کے مکمل خاتمے تک لانگ مارچ اور دھرنے جاری رہیں گے۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی اسکیم کا جائزہ لے کر آج رات مؤقف دیں گے۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے