• اکتوبر 1, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 1, 2026 9:52 شام
  • پاکستان

گوگل کی سرپرست کمپنی الفابیٹ نے جیمنائی 4 آرگون متعارف کرایا ہے۔

یہ اس کمپنی کا نیا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل ہے جو متعدد اقسام کے ٹاسک جیسے کوڈنگ، ریسرچ اور رائٹنگ وغیرہ کو ہینڈل کرسکتا ہے۔

کمپنی نے اسے اپنا اب تک کا سب سے طاقتور ترین اے آئی ماڈل قرار دیا گیا ہے۔

گوگل کے مطابق سائبر سکیورٹی جیمنائی 4 آرگون کی سب سے خاص مہارت ہے۔

اس نئے اے آئی ماڈل کو ابھی کمپنی کے محدود سائبر پارٹنرز کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔

ایک بلاگ پوسٹ میں کمپنی نے بتایا کہ اس اے آئی ماڈل کو دفاعتی سائبر ورک پر کام کرنے کے لیے تربیت دی گئی ہے جو خودکار طور پر سافٹ کمزوریوں کو شناخت اور فکس کرسکتا ہے۔

آرگون کو کوڈنگ کے لیے بھی بہترین قرار دیا گیا ہے اور کمپنی کے مطابق اس کا عملہ روزمرہ کے کاموں جیسے ڈی بگنگ اور کوڈ بیس مائیگریشنز کے لیے اسے استعمال کر رہا ہے۔

بلاگ پوسٹ کے مطابق یہ اے آئی ماڈل پیچیدہ اور طویل ٹاسکس کرسکتا ہے اور کام کرنے کے انداز کو بدل دے گا۔

خیال رہے کہ پہلے اے آئی کی مسابقتی دوڑ میں گوگل کو کافی پیچھے سمجھا جاتا تھا مگر اب جیمنائی کافی زیادہ تیزی سے اوپر آرہا ہے۔

اگست میں کمپنی نے اعلان کیا تھا کہ جیمنائی کو استعمال کرنے والے افراد کی تعداد ایک ارب سے زائد ہوگئی ہے۔

انسٹا گرام میں ایسا اے آئی اسسٹنٹ متعارف جو آپ کو ریلز ویڈیو پوسٹ کرنا سیکھائے گا

واٹس ایپ میں بچوں کے تحفظ کیلئے نئے پیرنٹل ٹولز کا اضافہ

اوپن اے آئی نے اپنا اے آئی ایجنٹ ڈاٹس متعارف کرا دیا

بل گیٹس اے آئی ٹولز کو کن مقاصد کیلئے استعمال کرتے ہیں؟

اوپن اے آئی کا حفاظتی خدشات کے پیش نظر نیا اے آئی ماڈل لانچ نہ کرنے کا فیصلہ

انتھروپک کمپنی نے اے آئی ٹیکنالوجی کو انسانیت کی بقا کیلئے خطرہ قرار دیدیا

اے آئی گاڈ فادر قرار دیے جانے والے سائنسدانوں کا اس ٹیکنالوجی کے حوالے سے نیا انتباہ

اسپیس ایکس کا جدید اسٹار شپ راکٹ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا

گوگل کروم میں صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر متعارف

اے آئی گلوبل فریم ورک کیلئے مذاکرات کیلئے ممالک کو تیار کرنا آسان نہیں، بل گیٹس

کیا موبائل ہاٹ اسپاٹ کا استعمال محفوظ ہوتا ہے؟

گوگل کی 28 ویں سالگرہ پر سرچ انجن کے 16 دلچسپ حقائق جانیں

تازہ ترین

• 9 منٹ پہلے گوگل نے اپنا نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

• 23 منٹ پہلے پاکستان ایران پر تمام قابل اطلاق امریکی پابندیوں کی پاسداری کرتا ہے: ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان ایران پر تمام قابل اطلاق امریکی پابندیوں کی پاسداری کرتا ہے: ترجمان دفتر خارجہ

• 26 منٹ پہلے انسٹا گرام میں ایسا اے آئی اسسٹنٹ متعارف جو آپ کو ریلز ویڈیو پوسٹ کرنا سیکھائے گا

• 49 منٹ پہلے پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ بے نقاب کردیا

پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ بے نقاب کردیا

• 2 گھنٹے پہلے معاشی حالات کی بہتری میں سیاسی اور عسکری قیادت کا باہمی تعاون اہم ہے: وزیراعظم

معاشی حالات کی بہتری میں سیاسی اور عسکری قیادت کا باہمی تعاون اہم ہے: وزیراعظم

• 2 گھنٹے پہلے اگر وفاق نے ایمرجنسی یا گورنر راج لگایا تو ہم ہر آپشن استعمال کرینگے: بیرسٹر گوہر

اگر وفاق نے ایمرجنسی یا گورنر راج لگایا تو ہم ہر آپشن استعمال کرینگے: بیرسٹر گوہر

• 3 گھنٹے پہلے 8 ویں منزل سے نیچے گرنے والی خاتون کرشماتی طور پر زندہ بچ گئی

8 ویں منزل سے نیچے گرنے والی خاتون کرشماتی طور پر زندہ بچ گئی

• 3 گھنٹے پہلے وزیراعظم کا پختونخوا کی صورتحال پر صدر سے مشاورت کا فیصلہ، ایوان صدر میں اہم جلاس طلب

وزیراعظم کا پختونخوا کی صورتحال پر صدر سے مشاورت کا فیصلہ، ایوان صدر میں اہم جلاس طلب

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے