• ستمبر 28, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 28, 2026 4:07 شام
  • پاکستان

جب گھر سے باہر کسی عوامی مقام یا سفر کے دوران وائی فائی کی سہولت دستیاب نہ ہو اور آپ کو کوئی ڈیوائس جیسے لیپ ٹاپ، ٹیبلیٹ یا دیگر کو وائرلیس انٹرنیٹ سے کنکٹ کرنا ہو تو اسمارٹ فون کو موبائل ہاٹ اسپاٹ کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔

بس فون میں 4 یا 5 جی انٹرنیٹ کنکٹیویٹی تک رسائی کی ضرورت ہوتی ہے جس کے بعد آپ اسے دیگر ڈیوائسز کے لیے ایک راؤٹر کی طرح استعمال کرسکتے ہیں۔

مگر کیا موبائل ہاٹ اسپاٹ محفوظ ہوتے ہیں؟ کیا ان سے کوئی خطرہ لاحق ہوسکتا ہے؟

ویسے یہ جان لیں کہ کسی پبلک وائی فائی کنکشن کے مقابلے میں ایک موبائل ہاٹ اسپاٹ زیادہ محفوظ ہوتا ہے۔

پبلک وائی فائی میں آپ کا ڈیٹا ہیکرز تک جاسکتا ہے جبکہ موبائل ہاٹ اسپاٹ اس وقت خطرناک ہوسکتے ہیں، اگر وائی فائی پاس ورڈ مضبوط نہ ہو۔

پبلک وائی فائی کے برعکس موبائل ہاٹ اسپاٹ میں کنٹرول آپ کے اپنے ہاتھ میں ہوتا ہے۔

عمومی طور پر آئی فونز اینڈرائیڈ ڈیوائز کے مقابلے میں زیادہ محفوظ ہوتے ہیں، کیونکہ ان میں ہر ڈیوائس میں انٹرنیٹ استعمال کرنے کے لیے پاس ورڈ کی ضرورت ہوتی ہے۔

اینڈرائیڈ فونز میں آپ پاس ورڈ کو ڈس ایبل کرسکتے ہیں تاکہ لاگ ان کا عمل تیز رفتار کیا جاسکے، خاص طور پر گھر والوں کے لیے ڈیوائسز کو کنکٹ کرنا آسان ہوسکے۔

مگر ایسا کرنا سے آپ کے ہاتھ میں کنٹرول نہیں رہتا کہ کون موبائل ہاٹ اسپاٹ سے کنکٹ ہوسکتا ہے۔

اس طرح ہیکرز بہت آسانی سے ڈیٹا تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔

ہاٹ اسپاٹ میں ایک سکیورٹی پروٹوکول ڈبلیو پی اے بھی استعمال ہوتا ہے جو کہ ڈیٹا کو انکرپٹڈ بناتا ہے جبکہ ڈٰوائسز کو محفوظ رکھتا ہے۔

گوگل کی 28 ویں سالگرہ پر سرچ انجن کے 16 دلچسپ حقائق جانیں

واٹس ایپ کا اینڈرائیڈ ایپ ری ڈیزائن کرنیکا فیصلہ

گوگل میپس میں صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر کا اضافہ

زمین سے باہر نظام شمسی کا وہ چاند جہاں کسی قسم کی زندگی موجود ہوسکتی ہے

اے آئی غلط ہاتھوں میں چلی گئی تویہ اربوں زندگیوں کیلئے خطرہ بن سکتی ہے: بل گیٹس

اب واٹس ایپ کی جانب سے آپ کو دوستوں کی برتھ ڈے کی یاد دہانی کرائی جائے گی

یوٹیوب میں صارفین کیلئے متعدد نئے فیچرز متعارف

آئی فون میں آئی یا کیو آر کوڈ سمیت چند معروف ٹیکنالوجی مخفف کے اصل مطلب جانیں

ایک اوپن اے آئی ماڈل نے آسٹریلیا کے ایک حکومتی نظام کو ہیک کرلیا

میٹا کے نئے اسمارٹ گلاسز اور ورچوئل رئیلٹی گلاسز متعارف

اگلے سال کے آئی فونز 20 پرو کی لیکس کا سلسلہ ابھی سے شروع

میٹا نے فیس بک اور انسٹا گرام پوسٹس واٹس ایپ پر شیئر کرنا آسان بنا دیا

تازہ ترین

• 5 منٹ پہلے سیالکوٹ کی پرواز کی مقبوضہ جموں لینڈنگ ظاہر ہونے کا واقعہ، جی پی ایس سگنلز میں مداخلت کتنی خطرناک ہوسکتی ہے؟

سیالکوٹ کی پرواز کی مقبوضہ جموں لینڈنگ ظاہر ہونے کا واقعہ، جی پی ایس سگنلز میں مداخلت کتنی خطرناک ہوسکتی ہے؟

• 6 منٹ پہلے کیا موبائل ہاٹ اسپاٹ کا استعمال محفوظ ہوتا ہے؟

• 11 منٹ پہلے پاکستان والی بال ٹیم ایشین گیمز مینجمنٹ کی بدانتظامی کا شکار، بس ڈرائیور نے غلط جمنازیم میں پہنچا دیا

پاکستان والی بال ٹیم ایشین گیمز مینجمنٹ کی بدانتظامی کا شکار، بس ڈرائیور نے غلط جمنازیم میں پہنچا دیا

• 48 منٹ پہلے رضوان کا ایک بار پھر اپنے خلاف الزامات کے حوالے سے این سی سی آئی اے کو خط لکھنے کا فیصلہ

رضوان کا ایک بار پھر اپنے خلاف الزامات کے حوالے سے این سی سی آئی اے کو خط لکھنے کا فیصلہ

• 2 گھنٹے پہلے لانگ مارچ کسی بیک ڈور رابطے کی وجہ سے ملتوی نہیں کیا: سلمان اکرم راجہ

لانگ مارچ کسی بیک ڈور رابطے کی وجہ سے ملتوی نہیں کیا: سلمان اکرم راجہ

• 2 گھنٹے پہلے پختونخوا میں گورنر راج کے تمام قانونی تقاضے پورے ہیں، کسی بھی وقت کچھ بھی ہوسکتا ہے: امیر مقام

پختونخوا میں گورنر راج کے تمام قانونی تقاضے پورے ہیں، کسی بھی وقت کچھ بھی ہوسکتا ہے: امیر مقام

• 2 گھنٹے پہلے ٹانک: وزیرآباد بازار میں ٹریفک اہلکاروں کی موبائل پر فائرنگ سے 3 اہلکار شہید

ٹانک: وزیرآباد بازار میں ٹریفک اہلکاروں کی موبائل پر فائرنگ سے 3 اہلکار شہید

• 2 گھنٹے پہلے ورلڈ چیس اولمپیاڈ 2026 میں پاکستان نے اپنی کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیت لیا

ورلڈ چیس اولمپیاڈ 2026 میں پاکستان نے اپنی کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیت لیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے