• ستمبر 28, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 28, 2026 4:39 شام
  • پاکستان

ٹی وی اینکر براہِ راست نشریات کے دوران ’’اچانک غائب‘‘ ہو گئی!

دنیا میں پہلی بار ’’موٹے‘‘ بچوں کی تعداد ’’دُبلے‘‘ بچوں سے زیادہ ہو گئی!

برف کے بیچوں بیچ آتش فشاں پھٹ پڑا، حیرت انگیز ویڈیو

دنیا کا ویران جزیرہ جہاں 34 سال بعد پہلے بچے کی پیدائش نے سب کو حیران کر دیا

تہران: ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کا تہران ہوائی اڈہ مکمل فعال ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ تہران ایئر پورٹ سے 30 سے زائد بین الاقوامی پروازیں آپریٹ ہو رہی ہیں، امریکی پابندیوں کے نفاد والے روز 23 ستمبر کو بھی 60 پروازیں آپریٹ کی گئیں۔

عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکا نے 8 ستمبر کو ایران کی فضائی صنعت سے متعلق پابندیاں عائد کی تھیں، امریکی پابندیوں کے بعد عمان اور یو اے ای نے ایرانی پروازیں معطل کر دی تھیں۔

ٹرمپ ایران کو تباہ کرنے کا خواب بس دیکھتے رہ جائیں گے: ایرانی صدر

رپورٹس کے مطابق عراق کے 4 ہوائی اڈوں نے بھی ایرانی پروازیں روک دیں، البتہ چین، روس سمیت دیگر ممالک کے لیے ایرانی پروازیں بدستور آپریٹ کی جارہی ہیں۔

واضح رہے کہ امریکی محکمہ خزانہ نے 8 ستمبر کو ایران کی فضائی صنعت پر پابندیاں عائد کی تھی۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے